جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پوپ فرانسس کی ننھے ایلان کردی کے والد سے ملاقات

رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے تارکین وطن کی حالت زار کی علامت بننے والے ایلان کردی کے والد سے ملاقات کی۔گزشتہ روز 84 سالہ پوپ فرانسس نے ایلان کردی کے والد عبداللہ کردی سے ملاقات کی، بات چیت کے دوران پوپ فرانسس…

وزیر اعظم عمران خان نے پرائس کنٹرول، توانائی امور پر اجلاس طلب کرلیے

وزیر اعظم عمران خان نے آج توانائی کے امور سمیت کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں سے متعلق دو اہم اجلاس طلب کرلیے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں سے متعلق اجلاس آج دن 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔پرائس…

شہباز شریف کی بیٹی، داماد کیخلاف فیصلے کا تحریری حکم جاری

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے تحریری حکم جاری کیا، حکم میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق رابعہ عمران اور عمران علی ایک ماہ…

بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط

ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط کر دیا، بغیر ماسک کے کسی کو بی آر ٹی میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق کورونا وائرس ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جارہا ہے، شہری بی آر ٹی بس میں…

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ 14 بچوں کی فوری بازیابی کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ بچوں کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کئی برسوں سے لاپتہ 14 بچوں کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا اور 13 اپریل کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔لاپتہ بچوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی جسٹس نعمت اللّٰہ…

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج بلا لیا

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام 5 بجے بلا لیا، اجلاس میں سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں گائیڈ لائنز دی جائیں گی۔اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک اور اعتماد…

خواتین کی انتخابی عمل میں مؤثر شمولیت کا اعادہ کرنا چاہتا ہوں ،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے خواتین کی انتخابی عمل میں مؤثر شمولیت کا اعادہ کرنا چاہتا ہوں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے  پیغام میں کہا  ہے کہ خواتین…

دین اسلام نے خواتین کو بے مثال حقوق دیئے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا خواتین کے عالمی دن پر کہنا ہے کہ دین اسلام نے خواتین کو بے مثال حقوق دیئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا…

وادی مالم جبہ میں سنو ماؤنٹین میرا تھن ریس کا انعقاد

وادی مالم جبہ میں سنو ماؤنٹین میرا تھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کے  ایتھلیٹس نے شرکت کی۔10، 21 اور 42 کلومیٹر کی کیٹگریز میں ہونے والے مقابلوں میں 6 خواتین سمیت 80 ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ ایتھلیٹس نے برفیلی وادی میں شاندار…

ہاتھی نے پینٹ شرٹ پہن لی

بھارت کے ارب پتی تاجر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہاتھی کی پینٹ شرٹ پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی نے جامنی رنگ کی شرٹ اور سفید رنگ کی پینٹ پہن رکھی…

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں  خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیےخواتین کا دن منایا جا رہا ہے۔گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کو منائے جانے…

لاہور میں مشن کلین پلان پر کام شروع

لاہور میں گندگی کے خاتمے کے لیے آج سے مشن کلین لاہور کا آغاز ہوگا۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ آج سے مشن کلین لاہور کا باقاعدہ آغاز ہوگا جب کہ ہفتے تک بیک لاگ کلیئر کرکے زیرو ویسٹ کرلیاجائےگا۔کمپنی کے مطابق شہر کی صفائی…

شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ریلوے پولیس کے مطابق کراچی ایکسپریس کے انجن کا بریک کلپ گر کر ریلوے پٹریوں کے درمیان کانٹے میں پھنس گیا اور شاہ حسین ایکسپریس اس دوران پٹری میں…

ہمارے کارکنان کو خواتین سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ہفتے کے روز  پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی نون لیگی رہنماؤں پر حملے کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان کو خواتین سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا۔فردوس عاشق…

دورۂ جنوبی افریقا، زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ کو ہوگا ‏

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ‏ دورۂ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلئے کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک کیے جانے کا پلان تیار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ‏وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کیلئے ایک ساتھ ہی اسکواڈ کا اعلان کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،…

لمبی عمر کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کیا جائے؟

طبی ماہرین کی جانب سے صحت مند زندگی اور لمبی عمر کے حصول کے لیے دن کی غذا میں دو حصے پھل اور 3 حصے سبزیوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشنز فلیگ شپ جرنل سرکولیشن میں شائع کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق لمبی عمر اور…

کورونا مثبت آجانے کے بعد PCB عملے کو گھر سے کام کی اجازت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میں عملے کے ایک فرد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بورڈ نے ملازمین کے لیے کوویڈ 19 ایس…

بیٹی ہوگی یا بیٹا؟ میگھن نے بتادیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنے ہاں نئے آنے والے مہمان کی جنس کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگی۔میگھن مارکل نے اوپرا ونفرے کو تہلکہ خیز انٹرویو دیتے ہوئے ناصرف شاہی خاندان کے راز افشا…

پاکستان، ایک دن میں کورونا وائرس سے 22 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…