جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، اورنگی ٹاؤن کے گودام میں آتشزدگی

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے طوری بنگش کالونی میں پرانے کپڑے اور جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر تقریباً 3 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔آگ پر قابو پانے کے بعد گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے…

4 ٹیموں کے درمیان ہاکی سیریز آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگی

جونیئر ورلڈکپ اور جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کے سلسلے میں چار ٹیموں کے درمیان ہاکی سیریز آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔سیریز میں پاکستان جونیئر، واپڈا، نیوی اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا…

بلاول بھٹو زرداری آج رات امریکا روانہ ہوں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر آج رات امریکا روانہ ہوں گے۔پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی پرواز سے رات 3:45 پر امریکا روانہ ہوں گے۔بلاول بھٹو دورۂ امریکا کے دوران دو الگ…

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 16 اموات، 1091 نئے کیسز

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 16 افراد انتقال کرگئے جبکہ 6 اعشاریہ 4 کی شرح سے 1091 مزید کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا گزشتہ 24 گھنٹوں…

لیہ: پہلے بچوں کو مٹھائی کھلانا خاتون کو مہنگا پڑگیا

لیہ میں خاتون کا بچوں کو مٹھائی کھلانا مہنگا پڑگیا، شوہر اور دیوروں نے خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسپتال پہنچادیا۔پولیس کے مطابق عزیز فارم کے علاقے میں 25 سال کی خاتون نے دیور کی جانب سے لائی گئی مٹھائی پہلے اپنے بچوں…

ایف آئی اے کی شہباز شریف سے تفتیش کی اندرونی کہانی

منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ایف آئی اے کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، شہباز شریف سے 8 افسران کے گروپ نے تفتیش کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے تفتیش کےدوران ایف آئی اے کا ایک باوردی اہلکار کمرے…

اے این پی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا تھا کہ قیام امن کی خاطر عوام نے قربانیاں دی ہیں۔انھوں نے…

سوات: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

سوات میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کالام اور اتروڑ کے سرحدی علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 16 زخمی…

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8.3 سے بڑھ کر 9.3 فیصد ہوگئی جبکہ کوئٹہ میں شرح 6 فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد ہوگئی، اس دوران صوبے کے 7 اضلاع سے…

تحریک انصاف نے قوم سے کیے ہر وعدے سے فرار اختیار کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم سے کیے گئے ہر وعدے سے فرار اختیار کیا ہے۔منصورہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سونامی کا دور ختم ہورہا ہے، اب فلاحی…

کوئٹہ: بی ایم سی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ عدم موجودگی، شیرخوار بچے کا انتقال

کوئٹہ کے بی ایم سی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ عدم موجودگی کے باعث شیرخوار بچہ انتقال کرگیا۔بچے کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نیورو سرجری وارڈ میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔دوسری جانب بی ایم سی اسپتال کے نیورو سرجری وارڈ میں ڈاکٹرز کی…

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، اپوزیشن کو ملکی مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، اپوزیشن کو ملکی مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اپوزیشن کو…

جعلی خادم اعلیٰ کی جعلسازیاں بے نقاب ہوچکیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی خادم اعلیٰ کی جعلسازیاں قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکیں۔ اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جعلی خادمِ اعلیٰ کے غلام کو جعلی خادم…

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو دورۂ امریکا کے دوران دو الگ الگ کانفرنسز میں شرکت کریں گے۔بلاول بھٹو دورۂ امریکا سے واپسی پر دوبارہ آزاد کشمیر میں الیکشن مہم شروع کریں…

ریلو ے میٹریل کی چوری میں ملوث تین رکنی گروہ پکڑا گیا

ریلوے میٹریل کی چوری میں ملوث تین رکنی گروہ پکڑا گیا، ٹریک سے چوری کیے گئے نٹ بولٹ برآمد کرلیے گئے۔ریلوے پولیس کے مطابق ملزم اعجاز خود کو ریلوے ملازم ظاہر کررہا تھا، ریلوے پولیس اہلکاروں نے اسے ٹریک کے نٹ بولڈ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ…

عرب امارات کی انڈونیشیا، افغانستان پر سفری پابندیاں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا کے سبب انڈونیشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائدکردیں۔یو اے ای حکام کا کہنا ہے کہ 11 جولائی سے ان ملکوں سے افراد کے آنے پر پابندی ہوگی۔انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی…

چینی کا 230 ارب روپے کا بڑا اسکینڈل بےنقاب

ملک میں چینی کی قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی، جیونیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں  230 ارب روپے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ جنوری سے جولائی تک مہنگی چینی کی فروخت سے شوگر مل مالکان کو 32 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا گیا۔ جبکہ…

ماضی میں پانی کی بچت کے لئے کراچی میں کوئی منصوبہ تشکیل نہیں دیا گیا، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افسوس ہے ماضی میں پانی کی بچت کے لئے کراچی میں کوئی منصوبہ تشکیل نہیں دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی شہر کے بنیادی ڈھانچے سے…

الیکشن کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے، وزیر داخلہ

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو ایک نہیں تین بار امریکا جائیں لیکن عمران…