شوگر اسکینڈل سےجڑی اہم شخصیات نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر اسکینڈل سےجڑی اہم شخصیات کو طلب کرنے کافیصلہ کر لیا، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پسما) کے چیئرمین سکندرمحمد خان تمام ریکارڈ کے ساتھ نیب میں طلب کرلیے گئے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو تمام متعلقہ…
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار
پشاور میں پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو انڈا مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ۔پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد واپسی پر عدالت کے باہر نامعلوم شخص نے کیپٹن(ر) محمد صفدر کو انڈا مارا تاہم انڈہ صفدر کے بجائے کارکن…
ایک ہزار 352 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کئے گئے، شہزاد اکبر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ایک ہزار 352 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کئے گئے، بدعنوانی کے مرتکب افراد سے ریکوری کی جائے گی، جن لوگوں کو غیرقانونی پلاٹ الاٹ کیے گئے وہ مجرم ہیں۔شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کے…
توصیف احمد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر توصیف احمد کی طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔توصیف احمد سفر کی اجازت ملنے تک نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رہیں گے۔یاد رہے کہ ماضی کے ٹیسٹ آف اسپنر اور بنگلور کے ہیرو توصیف احمد…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | سندھ ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی رکنیت معطل کردی 18 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=3VBBGXSp54A
بادلوں کو بارش پر ’مجبور‘ کرنے کے لیے ڈرون تیار
متحدہ عرب امارات میں ڈرونز کے ذریعے بارش کے لیے بادلوں کو ’مجبور‘ کیا جائے گاآپ جانتے ہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات ایک صحرائی ملک ہے جہاں بارشیں کبھی کبھار ہی ہوتی ہیں، پر اب شاید یہ صورتحال تبدیل ہونے والی ہے۔ اور ایسا اس لیے ہے کیونکہ یہ…
بڑے منہ والا عجیب الخلقت پرندہ، ویڈیو وائرل
امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک ایسے عجیب و غریب پرندے کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر وہ خود بھی خوفزدہ ہوگئی تھیں۔ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے گھر سے باہر نکلیں تو دیکھا لکڑی پر بڑے منہ، آنکھوں والا عجیب الخلقت پرندہ بیٹھا ہوا…
کراچی، پولیس اہلکاروں کا شہری سے جھگڑا، ویڈیو منظر عام پر
شہر قائد کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہری سے جھگڑے کی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے ۔ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہری سےجھگڑے کے دوران لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، تلخ…
پاکستان اور ترکی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں: شفقت محمود
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترک عوام کے مابین کلیدی محبت بھرے تعلقات ہیں، دنیا میں اگر کوئی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں تو وہ پاکستان اور ترکی ہیں۔ترک قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے…
نواز شریف کی قیادت نے 2018 میں صفر لوڈشیڈنگ کی، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی جبکہ نواز شریف کی قیادت نے 2018 میں صفر لوڈشیڈنگ کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ملک پر سیلیکٹڈ ٹولہ مسلط ہے، اس نے پاکستانی عوام کی…
پی پی کا سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے.ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے این پی اور بی این پی مینگل نے پیپلز…
احتساب عدالت میں شہباز شریف کی جج کی صحت یابی کیلئے دعا
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کے موقع پر شہباز شریف نے جج کی صحت یابی کیلئے دعا کی جس پر فاضل جج نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے ریفرنس پر سماعت کی شہباز شریف اور…
نئی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جو زیادہ خطرناک ہے: اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کریں، نئی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور زیادہ خطرناک ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے کورونا وائرس کی نئی…
شاہد خاقان کا بیان مضحکہ خیز ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے شاہد خاقان عباسی کا الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ خاقان عباسی کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے…
فائز عیسیٰ نظرثانی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی براہ راست نشریات سے متعلق مختصر فیصلہ دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس…
کتوں کے کاٹنے پر 2 ایم پی ایز کی رکنیت معطلی کا حکم
سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر ایم پی اے رتو ڈیرو اور جامشورو کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو معطلی کے احکامات جاری کرنے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے دو روز قبل مقدمےکی…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیکیورٹی مکالمے سے خطاب کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iRNMs9np9ZQ
بریکنگ نیوز: لاہور میں ایک اور پاکستانی بچے کی ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ho3HDDhC_40
بریکنگ نیوز: وزیر اعظم عمران خان لوگوں میں فلیٹ اور مکان تقسیم کررہے ہیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Yx3mTkhDv4A
مریم نواز ایک اور کیس میں 26 مارچ کو نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو جاتی امراء میں 1500 کنال اراضی کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات میں بھی 26 مارچ کو طلب کرلیا، گزشتہ روز مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں بھی 26 مارچ کی طلبی…