مہنگائی کا تسلسل جاری، 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
مہنگائی میں اضافے کا یہ مسلسل چھٹا ہفتہ ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 2 اعشاریہ 41 فی صد ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی پر رپورٹ جاری کر دی۔ادارہ شماریات کے مطابق گھی، آٹا، چینی، دالیں، چاول، چکن، گوشت، صابن،…
‘ایل این جی معاہدے سے سالانہ 3 سو ملین ڈالر کی بچت ہوگی’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدے طے پا گیا ہے جس سے ہر سال تین سو ملین ڈالرز کی بچت ہوگی۔
لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
سپریم کورٹ نے وکلا کے چیمبرز گرانے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو منگل تک وکلا کے چیمبرز گرانے سے روک دیا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس بھی جاری کردیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں وکلا…
سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک
File photo
سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ…
عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم کردی
کولمبو: وزیراعظم عمران خان کی درخؤاست پر سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی۔
سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے…
شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کب منسوخ کی جاتی ہے؟
شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کے بارے میں برطانوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انھیں اپنی برطانوی شہریت کا مقدمہ لڑنے کے لیے…
ری پلے – 26 فروری 2021 | ملتان نے لاہور کو دنگ کردیا
https://www.youtube.com/watch?v=lIq4_8ptVUY
سیربین 26 فروری 21: شہزادی لطیفہ نے برطانیہ کی پولیس سے بہن کے اغوا کا مقدمہ دوبارہ کھولنے کا مطالبہ…
https://www.youtube.com/watch?v=hv0OOh8C_6E
سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل
سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ایک بیان میں محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12397 آبی پرندے سندھ میں دیکھے گئے، اس دوران کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 26 فروری 2021 | اروز عباس شو | ہفتے کے آخر میں Vibes
https://www.youtube.com/watch?v=yDFks_a5zx4
لائف سپورٹ بند کرنے کی قانونی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘
کورونا وائرس: جج کی جانب سے لائف سپورٹ بند کرنے کی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘برطانیہ میں ایک عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حال ہی میں بچے کو جنم دینے والی ماں کو جسے لائف سپورٹ کے ذریعے زندہ رکھا جا رہا ہے، ان کے…
حکومت پنجاب کا انتظامی افسران کیخلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے انتظامی افسران کیخلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، این اے 75 میں ری پولنگ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے فردوس عاشق اعوان اور علی اسجد ملہی کی ملاقات میں اہم فیصلے کیے…
انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر مجموعی طور پر ایک روپے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے ہے۔سندھ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 100 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 پوائنٹس کم ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45865 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 479 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ سندھ…
لاہور ایک بار پھر کچرے کا ڈھیر بن گیا
پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر کچرے کا ڈھیر بن گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ نئی صفائی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہ کرسکی، معاہدہ نہ ہونے کے باعث شہر تیزی سے کچرا کنڈی میں تبدیل ہونے لگا۔لاہور میں صفائی کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے، گلیوں…
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 322 نئے کیسز، 13 اموات
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 اموات ہوئی ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران دس ہزار 865 نمونے لئے گئے جن میں…
ایل او سی سیز فائر: کشمیری نئے معاہدے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=gwPzqehENhc
بھارت کا ہیرا سوداگر نیرو مودی برطانیہ میں مفرور کیسے ہوا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=E_yUulKwoQ8
عزیز آباد سے سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا قریبی ساتھی گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کے ہمراہ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے انکشاف کیا کہ گلستان جوہر سلیم بیلجیئم کے…