جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ پولیس: جعلی پولیس افسر کو لینے کے دینے پڑگئے

کسی اور کے اپوائنٹمنٹ لیٹر پر 32 سال سے سندھ پولیس میں نوکری کرنے ولے پولیس افسر اعجاز احمد ترین کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔اعجاز احمد ترین نے جعل سازی سے اعجاز غلام مصطفی کی نوکری حاصل کی اور سیاسی اثر و رسوخ پر سندھ پولیس میں ٹرانسفر…

دوسری ویکسینیشن کی تاخیر سے کوئی نقصان نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور میں ویکسینیشن کے مزید دو سینٹر بنائے جارہے ہیں، دوسری ویکسینیشن کی تاخیر سے کوئی نقصان نہیں ہے۔یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنہیں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک ملی ہے، انہیں دوسری…

ویکسینیشن سینٹرز تعطیل کے روز بند رہیں گے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام ویکسینیشن سینٹرز اتوار اور قومی تعطیل کے روز بند رہیں گے۔ لوگ اتوار یا قومی تعطیل کے دن ویکسینیشن سینٹر نہ جائیں، فیصلہ ویکسین ایڈمنسٹریٹر اور ہیلتھ کیئر ورکرز…

عمران خان کی اسپیڈ کو فالو کرنا اتنا آسان نہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اسپیڈ کو فالو کرنا اتنا آسان نہیں، ایک نیا شہر لاہور میں آباد ہونے جا رہا ہے، یہ شہر اکنامک پوزیشن کو بدلنےجا رہا…

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے41 ہزار نئے کیسز

دُنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس کی بدترین صورتحال ہے، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے تقریباََ41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بھارت کی ریاست مہاراشٹر سب…

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔…

پاکستانی کارڈیالوجسٹ امریکا میں ڈوب کر جاں بحق

پاکستان کے شہر لاہور کے معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر مبین امریکا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ڈاکٹر مبین لاہور کے معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر شہریار کے بیٹے تھے۔بیٹے کے انتقال کے حوالے سے اُن کے والد ڈاکٹر شہریار نے بتایا کہ ڈاکٹر مبین امریکا میں…

حسن علی کے 2 کورونا ٹیسٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کے دو کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حسن علی کا ایک ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ دوسرے ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز حسن علی کا اب مزید ایک اور کورونا ٹیسٹ ہوگا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)…

وزیر اعظم عمران خان کو ویکسین لگنے سے پہلے کورونا ہوا ہوگا: ڈاکٹر عبدالباری

انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری خان کا وزیراعظم کو کورونا ویکسین لگائے جانے کے باوجود رپورٹ مثبت آنے پر کہنا ہے کہ عمران خان کو ویکسین لگنے سے پہلے کورونا ہوا ہوگا۔ڈاکٹر عبدالباری نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا…

یونان کے مندر سے 2500 برس پرانا بیل کا مجسمہ دریافت

یونان کے مندر سے 2500 برس پرانا بیل کا مجسمہ دریافت19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناس چھوٹے سے مجسمے کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے دیوتا زیؤس کے سامنے پیش کیا گیا ہو گاایک پیتل کے بیل کے بارے میں یہ خیال ظاہر…

بائیڈن صدارتی طیارے کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی طیارے ’’ایئرفورس ون‘‘ کی سیڑھیوں پر کئی بار لڑکھڑا گئے، اٹھہتر برس کے بائیڈن اٹلانٹا جانے کے لیے طیارے میں سوار ہو رہے تھے۔ پہلی بار لڑکھڑا کر جو بائیڈن ریلنگ پکڑ کر سنبھلے، لیکن پھر دو مرتبہ اور لڑکھڑائے۔…

ہیری اور میگھن دوبارہ بھی انکشافات کرسکتے ہیں، رپورٹس

شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر حالیہ انٹرویو کی طرح بات کرسکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اگر شاہی خاندان کے ساتھ جوڑے کی بدنظمی جاری رہتی ہے تو ہیری اور میگھن چپ نہیں رہیں گے۔…

ملتان: 12 دُکانیں اور 1 ریسٹورنٹ سیل

ملتان میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 12 دُکانیں اور 1 ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا ہے۔ملتان میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔شام 6 بجے دُکانیں بند کرنے والے 12…

کورونا ویکسین روزے کو متاثر نہیں کرتی، سعودی مفتی اعظم

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین روزے دار کے روزے کو متاثر نہیں کرتی۔سعودی مفتی اعظم اور سعودی علماء کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین روزے کو باطل نہیں کرتی کیونکہ یہ کھانے پینے کے زمرے…

سعودی عرب :ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ

سعودی دارالحکومت ریاض میں حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔واقعہ کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں آگ بجھادی گئی جبکہ حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی…

اینگلا مرکل کا دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانے کا عندیہ

عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دُنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اس حوالے سے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا کہنا ہے کہ دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران پابندیوں میں تاخیر کے باعث یورپ شدید…

کراچی میں آج سے 30 ایئرکنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز

پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ آج سے 30 ایئرکنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز ہوگیا۔روٹ اونر محمد شفیع  کے مطابق ابھی یہ ایئرکنڈیشنڈ بسیں ایک ہی روٹ پر…

سابق حکمرانوں نے صرف نمائشی منصوبے شروع کئے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے صرف نمائشی منصوبے شروع کئے، شوبازی والے منصوبے”سفید ہاتھی“ بن کر خزانے پر بوجھ بنے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، اراکین اسمبلی نے…