جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصلہ ہوچکا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا، مریم نواز

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا، اصول کے مطابق تمام جماعتیں اس فیصلے کی پابند رہیں گے۔لاہور میں مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں مریم نواز نے کہا کہ…

ایلون مسک: ’ٹیسلا کی کاروں پر چین کی جاسوسی ثابت ہو جائے تو کمپنی بند کردوں گا‘

ایلون مسک: ’ٹیسلا کی کاروں پر چین کی جاسوسی ثابت ہو جائے تو کمپنی بند کردوں گا‘58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesالیکٹرک کار بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ ان کی کمپنی کی کاریں چین کی…

مولانا فضل الرحمٰن جاتی امرا پہنچ گئے

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن جاتی امرا پہنچ گئے جہاں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے اُن کا استقبال کیا۔مسلم لیگ نون کی قیادت نے جاتی امرا میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے اور اس…

ہمارا لانگ مارچ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا، رانا ثنااللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا لانگ مارچ سے متعلق کہنا ہے کہ ان کا علاج لانگ مارچ ہے، انشااللّٰہ لانگ مارچ ہوگا، 26 مارچ کا لانگ مارچ عید کے بعد ہوگا، ہمارا لانگ مارچ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا۔سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا…

حلیم عادل شیخ عمران خان کے سپاہی ہیں، سینیٹر شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ عمران خان کے سپاہی ہیں، حلیم عادل کرپشن اور ناانصافی کے خلاف عمران خان کا علم تھامے رکھیں گے۔شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلیم عادل کو حکومت سندھ کی کرپشن…

لاہور، کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر 63 دکانیں، میرج ہالز سیل

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کی جانب سے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 63 دکانیں، اسٹورز اور میرج ہالز سیل کر دیئے گئے ہیں۔پنجاب کے شہر لاہور میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں جس…

مولانا فضل الرحمٰن آج مریم نوازسے ملاقات کریں گے

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سےجاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز  کے درمیان ملاقات کے…

پیپلزپارٹی نے وقت مانگا ہے، کوئی سخت فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے وقت مانگا ہے، کوئی سخت فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے  میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پی پی نے وقت…

پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسین نہیں لگائی جا رہی، محکمہ صحت

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے روز پنجاب بھر میں کسی کو کورونا ویکسین نہیں لگائی جا رہی، کورونا ویکسین سینٹرز ڈِس انفیکٹ کرنےکیلئے بند کئے گئے ہیں، روزانہ ہزاروں افراد ویکسین لگوا رہے ہیں ،اس لیے سنٹرز کو وائرس سے پاک…

فیصل آباد، بھنگ کے پودے سے جینز تیار کرلی گئی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے بھنگ کے پودے سے دھاگہ بنا کر جینز تیار کر لی گئی ہے۔فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکڑ اسد فاروق نے بھنگ کے پودے سے وہ دھاگہ تیار کر لیا ہے جو آج کل بین الاقوامی سطح پر جینز کی تیاری…

کورونا وائرس: پیر کو این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

ملک بھر میں تیزی سے پھیلتی عالمی وبا کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافے…

دورۂ جنوبی افریقا ٹریننگ کیمپ: شاداب کو حسن علی کی یاد ستانے لگی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ دورۂ جنوبی افریقا کیلئے جاری ٹریننگ کیمپ میں اپنے ساتھی کھلاڑی اور دوست حسن علی کو بہت یاد کررہے ہیں۔شاداب خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی ایک اچھا کرکٹر ہے…

فضل الرحمٰن اقتدار سے دوری کے غم میں بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق کہنا ہے کہ فضل الرحمٰن اقتدار سے دوری کا غم دور کرنے کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

عمران خان ایک فائٹر تھے اور ہیں: وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان کو فائٹر قرار دے دیا۔وسیم اکرم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں لکھا کہ ’عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت…

مجھے نہیں لگتا یوسف گیلانی کو عدالتوں سے ریلیف ملے گا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے متعلق کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ یوسف گیلانی کو عدالتوں سے ریلیف ملےگا۔عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سینیٹ چئیر مین کا مقابلہ زبردست تھا، حلیم عادل کے…

سوات: کالام میں برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی

سوات میں بارش جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برف باری سے جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔سوات اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے باعث ایک دفعہ پھر ہلکی سردی لوٹ آئی جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا…

شاہ فیصل مسجد کھول دی گئی، باجماعت نمازوں کی ادائیگی شروع

اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کو گزشتہ روز عوام کیلئے کھول دیا گیا، مسجد میں باجماعت نمازوں کی ادائیگی بھی شروع ہوگئی ہے۔شاہ فیصل مسجد کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کے سبب کچھ روز پہلے بند کیا گیا تھا۔پاکستان میں 24 گھنٹے کے…