جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 55 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی برقرار رہا، انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 55 پیسے بڑھی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 92 پیسے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس کی مسلسل چوتھے روز منفی بندش

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل چوتھے روز منفی بندش ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج 98 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 92 پیسے ہے۔حصص…

ٹوکیو اولمپکس 2021 کیلئے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی ہے، دستے میں کھلاڑیوں سے زیادہ آفیشلز شامل ہیں، 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز پر مشتمل دستہ کی ٹوکیو روانگی کا سلسلہ 16 جولائی سے شروع…

چاکلیٹ سے تیار کردہ امریکا کے مجسمہ آزادی کی ویڈیو وائرل

مزیدار پیسٹری بنانے کے حوالے عالمی شہرت یافتہ سوئس شیف امائوری گوئشون کے چاکلیٹ سے تیار کردہ اسٹیچو آف لبرٹی نے انٹرینٹ یوزرز کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا میں نصب مجسمہ آزادی ایک علامتی حیثیت کی حامل ہے۔ ایک…

افغانستان: افغان طالبان کا 162 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

افغان طالبان کی طرف سے زیر قبضہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جن میں مرکزی وصوبائی دارالحکومتوں کےعلاوہ 372 اضلاع شامل ہیں۔طالبان کی جانب سے سب سےزیادہ 24اضلاع صوبے بدخشاں میں فتح کرنےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین…

ہیٹی کے صدر کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کو قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق صدر کو ان کی رہائش گاہ میں گھس کر قتل کیا گیا۔ قاتلانہ حملے میں ہیٹی کی خاتون اوّل زخمی ہوگئیں۔عبوری وزیر اعظم کلوڈ جوزف کا کہنا ہے کہ صدر کو ایک کمانڈو نےگھر میں قتل کیا۔عبوری…

جنوبی کوریا :کورونا کیسزمیں اضافہ، سماجی پابندیاں دوبارہ سخت کرنے پرغور

جنوبی کوریامیں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کورونا کیسز میں اضافے پر سماجی پابندیاں دوبارہ سخت کرنے پر غور جاری ہے۔جنوبی کوریا میں گذشتہ روز کورونا کے1ہزار212 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلیا کےشہر سڈنی میں کورونا کیسز میں اضافے…

آزاد کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ہے، کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیر کے بعد جیالے بنی گالا کا رخ کرکے کٹھ پتلی کو بھگائیں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عباس پور ،پونچھ میں…

سانگھڑ: نہر سے بچے کی لاش برآمد، ماں بیٹی کی تلاش جاری

سانگھڑ میں ماں کی 2 بچوں سمیت جمڑاؤ نہر میں چھلانگ لگانے کے واقعے کے بعد 4 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی، خاتون اور ایک بچے کی تلاش اب بھی جاری ہے۔سانگھڑکی جمڑاو نہر میں گزشتہ روز ماں نے 2 بچوں سمیت چھلانگ لگادی تھی ، 24 گھنٹے بعد 4 سالہ…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 40 لاکھ 10 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 54 لاکھ 45 ہزار 676 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…