بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبر پختون خوا: 37 وارڈ کے نتائج آگئے، 18 پر پی ٹی آئی کامیاب

خیبر پختون خوا میں کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام 37 وارڈز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج سامنے آگئے۔

غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج میں صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف کے 18 امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔

نتائج کے مطابق صوبے کے کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں 9 آزاد امیدوار، ن لیگ کے 5 اور پی پی کے 3 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.