male green eyes hurry up in chinese ni co chai toc ben bo suoi 1 thing 2 do 3 words 4 you the most beautiful girl in the philippines matromonial sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد حفیظ کیریبین لیگ چھوڑ کر ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کیریبین لیگ چھوڑ کر ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر عماد وسیم کے مقابلے میں جلد ٹیم کو رپورٹ کرنے کی ہدایت پر پی سی بی کے دہرے معیار پر ناخوش ہیں۔

محمد حفیظ براستہ لندن لاہور پہنچے ہیں، اُن کو کریبین پریمیئر لیگ سے جلد واپس بلا لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افسران نے کریبین لیگ کھیلنے والے عماد وسیم کو ویسٹ انڈیز میں کھیلنے کی اجازت دی۔

ذرائع کے مطابق وہ آل راؤنڈر عماد وسیم کے مقابلے میں ٹیم کو جلد رپورٹ کرنے کی ہدایت پر پی سی بی سے ناخوش ہیں۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سابق کپتان پی سی بی کے دہرے معیار پر بھی ناراض ہیں اور ذرائع یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ محمد حفیظ جلد اس حوالے سے اگلے لائحہ عمل کے اعلان کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.