بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قصور میں 70 سے زائد بھینسیں بی آر بی نہر میں ڈوب گئیں

قصور  کے نواحی گاؤں پتوکلاں میں 70 سے زائد بھینسیں بی آر بی نہر میں ڈوب گئیں۔

مقامی زمیندار کا کہنا ہے کہ 100 کے قریب بھینسیں نہر میں تھیں، پانی کے ریلے سے گہرے پانی میں گئیں۔

زمیندار کا کہنا تھا کہ  70 سے زائد بھینسیں ڈوب کر مر گئیں، چند کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.