جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غلطی سے پھینکے گئے 25 ہزار ڈالر کچرا اٹھانے والوں کو مل گئے

امریکی ریاست اوہائیو میں کچرا اٹھانے والے ورکرز نے ایک خاندان کی جانب سے حادثاتی طور پر پھینکے جانے والی 25 ہزار ڈالر کی رقم کچرے کے ڈھیر سے نکال کر اس خاندان کو پہنچادی۔ کچرا اٹھانے والے کارکنوں کو یہ رقم حادثاتی طور پر ایک خاندان نے…

امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں

پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔ لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو ’پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز‘   کرنے کی ہدایت…

امریکا خطے میں امن نہیں چاہتا ہے، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن نہیں چاہتا ہے۔چارسدہ میں پختون قومی جرگہ کے موقع پر میاں افتخار حسین نے میڈیا سے بات چیت نے کہا کہ امریکا کے افغانستان چھوڑنے کے بعد نازک…

امریکا کی ایلیسن سب سے زیادہ اولمپکس میڈل جیتنے والی خاتون

امریکا کی ایلیسن فیلکس Allyson Felix چار سو میٹر ریس میں کانسی کا تمغہ جیت کر ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں سب سے زیادہ دس اولمپک میڈل جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔سپر ہیوی ویٹ گولڈ میڈل باؤٹ میں سونے کا تمغہ امریکا کے نام رہا۔خواتین کے…

سندھ میں کورونا کے 1827 نئے کیسز، 21 مریضوں کا انتقال

صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 21 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1827 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، صوبے میں تشخیص کی شرح 11 اعشاریہ 9 رہی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا…

آئرلینڈ: کورونا کیسز میں اضافہ، 1828 نئے کیسز کی تشخیص، 6 اموات

جمہوریہ آئرلینڈ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلن سے آئرش محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 828 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ پڑوس میں واقع برطانوی صوبے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ ، این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کورونا وائرس کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس منعقد ہوا اور اس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا  ہے۔…

ٹوکیو اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر چین پہلے، امریکا دوسرے نمبر پر

ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔ چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور…

سعودی عرب میں کورونا کے 850 نئے کیسز رپورٹ، 9 اموات

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 850 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ عالمی وباء میں مبتلا 9 افراد انتقال کرگئے۔ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 785 ہوگئی…

ایران نے جی سیون کا الزام مسترد کردیا

ایران نے جی سیون ممالک کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں اسٹریٹجک آبی راستے کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔جی سیون ممالک نے گذشتہ ہفتے عمان کے سمندر میں آئل ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ ترجمان…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 103 افراد ہلاک، 28612 نئے کیسز رپورٹ

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 103 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے موصولہ برطانوی محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں کورونا وائرس کے 28 ہزار 612 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ برطانیہ بھر میں 88.9…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 9 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

ارشد ندیم نے اولمپکس میں تمغہ تو نہ جیتا ،پوری قوم کے دل جیت لیے

ارشد ندیم نے اولمپکس میں تمغہ تو نہ جیتا لیکن پوری قوم کے دل جیت لیے، کسی سپورٹ کے بغیر، بھرپور محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر فائنل راؤنڈ میں پہنچے۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔تمغے کی امید…