جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنرل ندیم رضا کی آذربائیجان کی قیادت سے ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کی اور پاک آذربائیجان دفاعی اور سلامتی کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں غذائی اشیا فراہم کیں

پاک بحریہ کے جہاز نصر نے افریقی خطے میں انسانی ہمدردی اور آفات سے نمٹنے کے مشن کے تحت کوٹونو پورٹ کا دورہ کیا۔ کوٹونو بندرگاہ آمد پر نائیجر میں پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی، پاکستان کے اعزازی کونسلر، نائیجیریا میں پاکستان کے ڈیفنس…

لاہور، نوجوان کی لاش برآمد

لاہور کے علاقے نصیر آباد سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 26 برس کے نوجوان کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی۔نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کی۔ ادھر اوکاڑہ میں مبینہ مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ان کا ساتھی ہلاک…

لاہور، کار ڈرائیور کی ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش

لاہور کے علاقے گالف روڈ جی اوآرون میں کار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش کی۔ٹریفک پولیس کے مطابق مبینہ کار ڈرائیور ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو عدنان نواز تھے۔وارڈن نعیم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عدنان نواز کو روکا تھا۔ ڈپٹی…

کوئٹہ میچ کیسے جیتا، رمیز راجہ نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کراچی میں گزشتہ روز کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ سے متعلق کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف فتح جارحانہ سلیکشن کی وجہ سے حاصل کی۔میچ کے بعد ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے…

کراچی پولیس کے 32 اہلکار ایس ایچ او کے عہدے کیلئے نااہل قرار

کراچی پولیس کے 32 اہلکار ایس ایچ او کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیئے گئے جس کے بعد اب یہ اہلکار ایس ایچ اوز نہیں لگ سکیں گے۔یہ پولیس اہلکار پہلے مختلف تھانوں میں ایس ایچ او تعینات رہ چکے ہیں اور ان پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔ان پولیس…

عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی

عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیاعالمی عدالت انصاف کی چیف پراسیکیوٹر نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔فتاؤ بن سودا نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے…

پی ٹی آئی کے اراکین خود ملنے آئے تھے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےاسلام آباد سے سینیٹ کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین خود ملنے آئے تھے۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف خود اپنے…

پی ایس ایل 6: لاہور کے میچز بھی کراچی منتقل کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 مارچ سے لاہور میں شروع ہونے والے میچز بھی کراچی میں ہی کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے، لیکن پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ تمام فرنچائز مالکان کے ساتھ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔پی ایس ایل کے…

گائے کا دودھ 88روپے فی لیٹر فروخت کا اعلان

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے گائے کا دودھ کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نےقیمت میں کمی کا اعلان نیشنل بفلو ڈے کے موقع پر بھینسوں کی نسل کشی اور بھینس کے دودھ کی پیداوار میں کمی کے…

ناصر شاہ اور علی حیدر کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور علی حیدر گیلانی کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی۔ مبینہ طور پر علی حیدر گیلانی کے مطالبے پر ناصر حسین کی آواز میں کہا گیا کہ بھائیوں کے کام ہوجائیں گے۔ وہ چار پانچ اوپر کرادیں گے۔ جیو نیوز کے…

1 گھنٹے میں ناصر شاہ کی آواز کی تصدیق ہوسکتی ہے، فواد

وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک گھنٹے میں ناصر حسین شاہ کی آواز کی تصدیق کراسکتاہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آ ج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن جلد ویڈیو…

ملک بھر میں سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے

سینیٹ کی اڑتالیس نشستوں پر انتخاب آج ہوگا۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ آج اسلام آباد کی دو، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جبکہ…