جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ملکی شرح تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے اضافے سے 157 روپے سولہ پیسے پر بند ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1629 روپے کم ہوکر 89 ہزار 335…

صادق سنجرانی کا خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم سے بطور امیدوار چیئرمین سینیٹ حمایت مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 882 پوائنٹس کی کمی

حفیظ شیخ کی سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی۔سینیٹ الیکشن نتیجے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کاروں کی تشویش 100 انڈیکس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن کو گرا گئی۔ آج کاروبار کے…

پیدائشی زیادہ وزن والے بچوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے امکانات ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اگر کسی بچے کا پیدائشی وزن ڈھائی کلو گرام یا اس سے زیادہ ہو تو پھر اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں کہ بالغ ہونے کے بعد اسے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوجائے۔ یہ تحقیقی رپورٹ بی ایم جے اوپن ڈائی…

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پرسوں (ہفتہ) قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) والوں کو پیغام ہے کہ اقتدار گیا تو مجھے کوئی فرق…

انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 پولیس مقابلوں کو جعلی قرار دے دیا

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 پولیس مقابلوں کو جعلی قرار دے دیا۔عدالت نے 30 نومبر 2020 کو ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا اور گرفتار ملزم کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔عدالت نے 2019 میں سائٹ اے تھانے کی حدود میں پولیس…

وزیر اعظم پر اعتماد کا ووٹ، چئیرمین سینیٹ کا چناؤ حکومت نے پی پی سے مدد مانگ لی

وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ، چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے چناؤ کے معاملے پر حکومت نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی

عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیاعالمی عدالت انصاف کی چیف پراسیکیوٹر نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔فتاؤ بن سودا نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے…

اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا، اب کٹھ پتلی تماشا اور ڈرامہ بازی نہیں چلے گی، خان کو رویہ درست کرنا پڑے گا۔اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز…

وزیر اعظم عمران خان کا ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ

وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خالد مقبول صدیقی سے  قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ذرائع کا…

ولی بابر قتل کیس: ملزمان کی سزاؤں کےخلاف اپیل منظور

سندھ ہائیکورٹ لاڑکانہ بینچ  میں ولی بابر قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔ ولی بابر قتل کیس میں ٹرائل کورٹ سے ملزمان کو سنائی گئی سزائیں کالعدم قرار دے دی گئیں۔جسٹس محمد کریم خان آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر…

اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا بڑی زیادتی ہے، وزیراعظم

اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا بڑی زیادتی ہے۔ترک صدر کی زیرِ صدارت اقتصادی تعاون تنظیم کا 14واں اجلاس ورچوئل سربراہ اجلاس کی طرز پر منعقد ہوا۔ اجلاس…

اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب بے نقاب ہوں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا  کہنا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب بے نقاب ہوں، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جس کو مجھ پر اعتماد نہیں کھلم کھلا بتائے، اقتدار کی ہوس نہیں ہے، ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔وزیراعظم عمران خان…

رواں ہفتے سونا 4 ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا۔ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت چار ہزار روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوکر ایک…