جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

14 اگست کا سنہرا دن لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے: چیئرمین سینیٹ

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ آج 14 اگست کا سنہرا دن ہے جو ہمیں لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے یوم آزادی پر قوم کے نام جاری کیئے گئے پیغام میں یہ بات کہی گئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ یومِ…

شعیب اختر نے اس سال اپنی سالگرہ کیوں نہیں منائی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محرم الحرام کے احترام میں گزشتہ روز اپنی 46 ویں سالگرہ نہیں منائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے مشابہہ خاتون کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں ۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام…

صدر نے جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں یومِ آزادی کی مناسبت سے ملٹری ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج، بحریہ اور…

آزاد کشمیر، یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں پرچم کشائی کی تقریب

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔صدر آزاد کشمیر کی عدم موجودگی میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے پرچم کشائی کی، پرچم کشائی کی تقریب میں پولیس کےچاق چوبند دستے نے…

وزیراعلی سندھ کی ڈاکٹروں کو کائنات کی مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  گھوٹکی ٹرین حادثے کا شکار کائنات  کی خیریت دریافت کرنے آغا خان اسپتال پہنچے، ڈاکٹروں کو وزیراعلیٰ نے کائنات کی مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت کی۔ یاد رہے کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں 13 سالہ…

رنگ بدل کر پس منظر میں غائب ہوجانے والا نرم روبوٹ

سیول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا نرم روبوٹ تیار کرلیا ہے جو گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر پس منظر کا حصہ بن جاتا ہے اور اسے دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ بتاتے چلیں کہ اس ایجاد میں اصل چیز روبوٹ خود نہیں بلکہ اس کی نرم کھال ہے جو مخصوص…

لور الائی: FC کی گاڑی پر حملہ، جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لور الائی کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر) نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لورالائی میں ہونے والے…

میری پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد آفریدی کا یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ ان کی پاکستان سے محبت  کی کوئی حد نہیں ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گھر پر فیملی کے ساتھ یومِ آزادی…

شہباز شریف کا 14 اگست کا پیغام، پرچم کشائی

لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکریٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں نون لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں ملکی امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ یوم آزادی کے موقع پر میاں شہباز شریف کی…

کراچی کی شہ رگ KMC ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کراچی کی شہ رگ ہے۔کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) بلڈنگ میں پرچم کشائی کی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر میڈیا سے…

اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، طارق جمیل

عالمِ دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے۔ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ ’ ایم ٹی جے‘ کے متعارف کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہ برانڈ مدرسوں کی فلاح و…

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور فلسطین بھی آزاد ہوں گے، گورنر پنجاب

گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جشن آزادی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ انشاء اللّٰہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور فلسطین بھی آزاد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ الحمد للہ پاکستان کا دفاع مضبوط ترین ہاتھوں میں ہے، پاکستان کے پاس دنیا کی…

ایوانِ صدر میں پرچم کشائی

اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر میں یومِ آزادی کے موقع پر صبح سویرے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی یومِ آزادی پر ایوانِ صدر میں ہونے والی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔صدرِ مملکت…