سینیٹ و اسمبلی میں لوگوں کی موجودگی کی وجہ پیسہ ہے، سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ اور اسمبلی میں لوگوں کی موجودگی کی وجہ پیسہ ہے۔کشمور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 3 روز قبل وزیراعظم عمران خان اپنی تقریر میں گلہ کر رہے تھے کہ ان کے ساتھ بہت…
فواد چوہدری کہتے ہیں ، نواز شریف ایک اور الطاف حسین بن گئے ہیں ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1j4Pzs4lS5A
ملتان، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3 افراد گرفتار
ملتان پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا ۔ملتان میں تھانہ شاہ شمس کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث سمیر گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرتے…
نون لیگ سانحہ مشرقی پاکستان کا ذمہ دار بھٹو کو کہتی ہے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے ، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے…
سوات میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ کالام کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔خیبرپختونخوا کے خوبصورت شہر سوات میں بارش و برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔برفباری کا مزہ لینے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کالام کا رُخ کر…
بلوچستان: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 18 کیسز کی تصدیق
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 18 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس آپریشن سیل کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مزید 13 کیسز سامنے آگئے ہیں۔دوسری جانب خضدار سے مزید 4 اور ژوب سے کورونا وائرس کا ایک کیس…
گوجرانوالہ: کورونا مریضوں میں اضافہ، 20 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے بعد 20 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے مطابق کل سے بازار اور دکانیں صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلیں گی۔دوسری جانب…
شبلی فراز غیر آئینی طور پر وزارت سے چمٹے ہوئے ہیں: سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 11 مارچ رات 12 بجے کے بعد شبلی فراز غیر آئینی طور پر وزارت سے چمٹے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے عاق شدہ دوست شبلی فراز 11 مارچ رات 12 بجے کے بعد سینیٹر نہیں تھے، شبلی فراز وزیر جھوٹی اطلاعات بھی…
ہماری ماحول دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پرسراہا جارہا ہے: عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں کے اعتراف میں بنائی گئی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ماحول دوست پالیسیوں کوعالمی سطح پرسراہا جارہا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے عالمی ادارہ…
مظفرآباد: سرکاری و نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مظفرآباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال لازمی ہوگا جبکہ تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور کھیلوں کی اجازت…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری…
عمران خان اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کا افتتاح کریں گے، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ 17 مارچ کو وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کا افتتاح کریں گے۔معید یوسف نے کہا کہ قومی سلامتی ڈویژن 17 مارچ سے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کا…
گزشتہ ایک ہفتے میں سندھ پولیس کے 94 افسران و اہلکار کورونا کا شکار
گزشتہ 7 روز کے دوران سندھ پولیس کے 94 پولیس افسران و اہلکار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس افسران اور اہلکاروں کی تعداد 6250 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے باعث 24 پولیس افسران اور…
سلطنت عمرانیہ ڈھائی سال بعد بھی مریم نواز کے خوف میں مبتلا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت عمرانیہ ڈھائی سال بعد بھی مریم نواز کے خوف میں مبتلا ہے۔عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…
نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم سیاسی لوگ نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور بلاول کوسیاست کا کوئی تجربہ نہیں، نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم سیاسی لوگ نہیں، نوازشریف پاکستان کے پیسے واپس کریں یا جیل جائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
جاوید لطیف کیخلاف خود مقدمہ درج کراؤں گا، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن نے کہا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے خلاف بیان دیا، ان کے خلاف خود مقدمہ درج کرواؤں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی پیسے کے زور پر…
عظمیٰ بخاری کا فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومتیں کارکردگی سے چلتی ہیں، چمچہ گیری سے نہیں۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ…
مولانا صاحب کو پی ڈی ایم نے مسترد کردیا، اعظم سواتی
وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں مولانا فضل الرحمٰن کو کیا ہوگیا ہے، ان کو پی ڈی ایم نے مسترد کردیا، اب مولانا صاحب کی پی ڈی ایم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
سابق وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں فردِ جرم میں ترمیم کی درخواست…
تاجروں نے کارروبار شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کا شام 6 بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔حکومت پنجاب کے صوبے میں تمام بازار شام 6 بجے بند کرنے کے احکامات پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِعمل سامنے آگیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران…