جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فاسٹ فوڈ کے کم استعمال سے اسٹریس کی سطح کم کی جاسکتی ہے، ماہرین

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کے کم استعمال سے اسٹریس (ذہنی دباؤ) کی سطح کم ہوتی ہے۔ جرنل نیوٹرنٹس میں چھپنے والے سروے کے مطابق کم آمدنی والے کمسن بچوں کی وہ مائیں جنکا وزن زیادہ تھا، انھوں نے اس تحقیق میں شرکت کی۔ دوران تحقیق…

سکھر: شوہر کے ہاتھوں جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی

سکھر میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کے ورثاء نے شوہر اور سسرالیوں پر بیٹی کو جان سے مارنے کا الزام عائد کیا ہے۔ورثا نے خاتون کی لاش سکھر پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج بھی کیا۔پولیس کے…

دورہ افریقہ کیلئے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کا آغاز کل سے ہوگا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کے اراکین کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ کل کھلاڑیوں کے اپنے اپنے شہروں میں ہوگی۔پی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ میں شامل…

توصیف احمد کی پی آئی سی منتقلی ، اسٹنٹ ڈالے جائیں گے

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) شفٹ کردیا گیا جہاں ان کو اسٹنٹ ڈالے جائیں گے۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سابق اسپنرتوصیف احمدکے اہل خانہ سے رابط کیا گیا اور طبیعت دریافت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس کی…

کیا فضل الرحمٰن کو استعفوں سے متعلق یقین دہانی کروادی؟ مریم نواز سے سوال

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو استعفوں سے متعلق یقین دہانی پر لب کھول دیا۔ن لیگ کا اہم اجلاس نواز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، لانگ مارچ اور…

انسانی حقوق کمیشن کا پشاور میں 14 سالہ لڑکے کی موت کی عدالتی تحقیقات کا خیرمقدم

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پشاور میں پولیس حوالات میں 14 سالہ لڑکے کی موت کی عدالتی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ زیر حراست بچوں کی قانون کے تحت حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ایچ آر سی پی نے کہا کہ یہ…

موٹروے پر ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، 1662 گاڑیوں پر جرمانے

رپورٹ: اعجاز احمدموٹروے پولیس کا موٹر وے، ایم نائن پر ’ون وے‘ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے مطابق آئی جی ڈاکٹر سید کلیم امام اور ڈی آئی جی ساؤتھ زون علی شیر جکھرانی کی ہدایت…

نیّر بخاری نے چیف الیکشن کمشنر و اراکین سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز قرار دیدیا

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی سی بی) نیّر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکومت کا چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مضحکہ خیز چیز  ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود کے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے پر پی پی رہنما نیّر بخاری کا ردِ…

پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 3 روپے 42 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد  مٹی کے تیل کی…

چشتیاں: ملزمان کا پولیس پر حملہ، لڑکی کو ساتھ لے جانے کی کوشش

چشتیاں کی کچہری چوک میں ملزمان پولیس پر دھاوا بول کر عدالت میں  لائی گئی لڑکی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کرتے رہے، جبکہ ملزمان نے پولیس پر ڈنڈے بھی برسائے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو ساتھ لے جانے کی ملزمان کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس…

بلیوں کا چیلنج آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے گا

پالتو بلیاں ہمیشہ ایسی حرکتیں کرتی دکھائی دیتی ہیں جنھیں دیکھ کر اکثر ہم انجوائے کرتے ہیں۔لیکن یہ حرکتیں اس وقت مزید دلچسپ ہوجاتی ہیں جب انھیں کوئی کام کرنے کو دیا جائے۔ اسی طرح ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی جس میں…

کابل میں بس بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 15 افراد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں بس بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بس وزارت مواصلات کے ملازمین کو لے کرجا رہی تھی اور کسی گروپ نے…

کوئٹہ: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 3 بچوں کو قتل کردیا، ایک زخمی

کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ذبح کرکے قتل کیا گیا تھا جبکہ ایک زخمی بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واردات کے وقت والدین گھر میں موجود نہیں تھے، پولیس نے گھر کی ملازمہ کو…

این اے 75 ڈسکہ: انتظامیہ امن و امان قابو میں رکھنے میں ناکام رہی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ این اے 75 ڈسکہ میں ضلعی انتظامیہ امن وامان قابو میں رکھنے میں ناکام رہی، جس کے باعث انتخابات کے دن سنگین تشدد کے واقعات دیکھنے میں آئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسکہ میں تقرریوں اور تبادلوں پر…

نیب اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے: عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب آج عدالت میں کوئی جواب دینے سے قاصر رہا ہے، نیب اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے پوچھا کیا مریم نواز گرفتار نہیں رہیں؟ضمانت منسوخی کا خیال پہلے کیوں نہیں…

وفاقی حکومت کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ شفقت محمود کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جو پوری نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت…

جہلم میں مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے

جہلم میں مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے،  پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔گزشتہ روز جہلم میں ہفتہ وار لیکچر کے دوران حملہ آور نے انجینئر محمد علی مرزا پر چاقو سے وار کیا، جس سے محمد…