کراچی: رینجرز کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن جاری
سندھ رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آباد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستانِ جوہر میں…
کورونا کی تیسری لہر، نیا سفری ہدایات نامہ جاری
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیشِ نظر نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سی اے اے کے نئے ہدایات نامے کے مطابق سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔سی اے اے حکام کے مطابق کیٹیگری سی میں شامل…
کاش فخر زمان آج 200 رنز کرجاتے، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھی فخر زمان کے ڈبل سنچری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاش فخر زمان آج 200 رنز کر جاتے۔جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں پاکستان کی شکست اور فخر زمان کی یادگار اننگز پر شعیب…
ہم کسی کے ماتحت نہیں کہ یہ شوکاز نوٹس دینے کی بات کر رہے ہیں، نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بہت باتیں ہیں لیکن خاموش ہیں، ہم کسی کے ماتحت نہیں کہ یہ شوکازنوٹس دینے کی بات کر رہے ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ پی ڈی ایم کا جنازہ نکلے۔نیئر بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت…
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بحث کا اشارہ دیدیا
وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی ادارے کی اسٹیٹ بینک سے متعلق شرائط پر پارلیمنٹ میں ڈبیٹ کا اشارہ دیدیا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق شور مچا ہوا ہے، ابھی صرف سرسری چیز سامنے آئی ہے اس پر پارلیمنٹ میں ڈبیٹ ہونی…
بلاول بھٹو کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی، مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔…
ہر ادارے میں اقلیتی شہریوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ مختص کردیا گیا، فردوس اعوان
وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہر ادارے میں 5 فیصد کوٹہ اقلیتی برادری کے لیے مختص کیا گیا ہے، ہائر ایجوکیشن میں بھی اقلیتوں کے لیے 2 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس…
آئی پی ایل میں معین علی کی درخواست پر کٹ سے الکاہل کا اشتہار ہٹادیا گیا
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر معین علی نے انڈین پریمئر لیگ میں اپنی کٹ سے الکاہل کا اشتہار ہٹوا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معین علی نے اپنی ٹیم چنئی سپر کنگز کی انتظامیہ سے درخواست کی تھی وہ اس اشتہار کے ساتھ کٹ نہیں پہن…
دوسرا میچ: پاکستان کو شکست، جنوبی افریقا نے حساب برابر کردیا
جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1، 1 سے برابر کردی۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دیا لیکن گرین شرٹس 9 وکٹ پر 324 رنز تک محدود رہی۔جنوبی افریقا کے…
دوسرا ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف
جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف دے دیا۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر ہوم ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ بلے بازوں نے…
کراچی، نالے پر بنائے گئے پختہ تعمیرات کے خلاف کارروائی
کےایم سی کی جانب سے شہر قائد کراچی کی گلستان ظفر سوسائٹی میں انسداد تجاوزات کی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔کے ایم سی کی انسداد تجاوزات کی کارروائی کے دوران بھاری مشینری کی مدد سے نالے پر بنائے گئے پختہ تعمیرات کو گرایا گیا ہے۔ …
سندھ: 8 ویں تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی تیسری لہر کے پیشِ نظر محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک نجی و سرکاری اسکولوں کو 15 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے کھلنے سے کورونا وائرس…
ایران ایک فون پر پالیسی نہیں بدلتا، یہ بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا، شاہ محمود کی وضاحت
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کی ہے کہ ’ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا‘ چین کا یہ بیان پاکستان کے لیے نہیں تھا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کے پاکستان سے تعلقات کی نوعیت کو سمجھتا ہوں۔انہوں…
ایسا اقدام نہیں کرینگے جو مسئلہ کشمیر پر موقف کو نقصان پہنچائے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کا اقدام واپس لئے جانے تک بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے،بھارت سے تعلقات کی ایک تجویز زیر بحث آئی تھی وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ایسا کوئی اقدام نہیں…
پنجاب: نمی کم ہونے سے ناک، آنکھ، گلے میں جلن کی شکایات
لاہور سمیت بالائی پنجاب میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے اور خشک موسم کے باعث ناک، آنکھ اور گلےخشک ہونے اور جلن کی شکایات عام ہو گئیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ خشک موسم کے باعث پنجاب بھر میں نمی کا تناسب 25 فیصد تک ہو گیا ہے۔محکمۂ…
فیصل سلطان کے والدین کو بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگ گئی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایکسپو سینٹر لاہور میں اپنے والدین کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔اس موقع پر فیصل سلطان نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا اور شہریوں سے ملاقات بھی کی۔عمران خان کے معاون…
وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے…
پشاور، ڈاکٹرکو پرائیویٹ کلینک چلانے پر معطل کر دیا گیا
پشاور میں حیات آباد میڈیکل کالج کے ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کر…
لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہنگامہ کیوں ہوا، ویڈیو سامنے آگئی
سیہون میں لعل شہباز قلندر کا مزار بند ہونے کے باوجود 18 شعبان کو من پسند افراد کو مزار کے اندر جانے دیا گیا جس پر دیگر افراد نے مشتعل ہوکر ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی، من پسند افراد کے درگاہ میں جانے اور زیارت کرنے کی ویڈیو منظر عام پر…
کراچی، انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی انڈر پاس سے گزرنے والی میٹھے پانی کی لائن پھٹ جانے کے سبب انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے، صبح کے وقت گزری انڈر پاس…