جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ میں بارش، موسم خوشگوار

وادی کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، لوگوں کو ویک اینڈ انجوائے کرنے کا بہانہ مل گیا۔یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی…

کورونا، مختلف شہروں میں ویکسین لگانےکا سلسلہ جاری

اسلام آباد، لاہور، کراچی، حیدرآباد، بہاولپور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ویکسین لگوانے والوں کا پیغام ہے کہ اگر پاکستان میں معمول کی زندگی کی واپسی چاہتے ہیں تو ویکسین کو ہاں --…

ڈسکہ، دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ  24 مارچ کو سماعت کرے گا۔جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں، ڈی جی الیکشن کمیشن…

خیبرپختونخوا میں بھی افسران کے غیر معمولی تبادلے

خیبرپختونخوا میں بھی افسران کے غیرمعمولی تبادلے، دو چیف سیکریٹریز آٹھ ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز رہ پائے۔محکمہ محنت، تعلیم اور اطلاعات کے چار چار سیکریٹریز بدلے گئے۔ ڈھائی سال میں تین آئی جیز بھی تبدیل ہوئے۔صوبے میں گریڈ…

پنجاب کے 3 شہروں میں خاص اسٹائل کے 3 مبینہ مقابلے

پنجاب کے تین شہروں میں خاص اسٹائل کے 3 مبینہ مقابلے ہوئے۔ ان مقابلوں میں 4 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔پولیس کا دعویٰ ہے وہاڑی میں زیر حراست ملزمان جسمانی ریمانڈ پر تھے، ریکوری کے لیے لے جایا جارہا تھا، کہ اچانک ملزمان…

علیم ڈار 400 انٹرنیشنل میچ سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، چار سو انٹرنیشنل میچ سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔ علیم ڈار کا ایک ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ 400 انٹرنیشنل میچز مکمل ہونے پر ﷲ تعالیٰ کا شکر…

موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور، سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں ملزمان کو آج سزا سنائی جائے گی۔پولیس نے ڈیٹا بینک کی مدد سے مرکزی ملزم عابد ملہی کا سراغ لگایا تھا۔ زیرحراست افراد کی نشاندہی پر دوسرے ملزم شفقت کو پکڑا تھا۔گزشتہ روز لاہور کی انسداد…

اب پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ضرورت نہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں اب اپوزیشن کی ضرورت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ضرورت نہیں لیکن ہم پھر بھی مشاورت سے چلنا چاہتے…

بھارت انگلینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیاب، 2-3 سے سیریز بھی نام

بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں 36 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-3 سے جیت لی۔ احمد آباد میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت…

فضل الرحمٰن کل جاتی امرا میں مریم نواز سے ملیں گے، جے یو آئی

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کل (اتوار) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔ترجمان جمعیت علماء اسلام (ف) اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز کی کل کی ملاقات کی تصدیق کی…

بلاول بھٹو کی زیرِ صدارت اجلاس، راولپنڈی جلسے کی تیاریوں پر غور

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی جلسے کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ شہادت پر راولپنڈی میں جلسے کا…

کورونا کیسز میں اضافہ، لاہور کے اسپتالوں کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے اسپتالوں کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا…

کراچی: بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار

سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گلشن اقبال میں مشترکہ کارروائی کی، جس میں بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار…

اللّٰہ پاک عمران خان کو جلد صحتیابی عطا فرمائے، جہانگیر ترین

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے ان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین بھی دعا گو ہیں۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے لیے انھوں نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک عمران خان کو جلد صحتیابی عطا…

طاہر القادری کی عمران خان اور ان کی اہلیہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی کورونا وائرس کے شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے صحتیابی کی دعا کی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو…