گھر سے زنجیروں میں جکڑی خاتون بازیاب، پولیس
حجرہ شاہ مقیم کے نواحی قصبے حویلی لکھا میں پولیس نے زنجیروں میں جکڑ کر کمرے میں بند کی گئی خاتون کو بازیاب کرکے دارالامان منتقل کردیا، ملزم شوہر موقع سےفرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔حویلی لکھا کے گاؤں پٹھان…
افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دیا جائیگا، پاک ازبک اتفاق
وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کےدرمیان 2 گھنٹے ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے کے لیے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ازبک وزرائے خارجہ بھی بعد میں ملاقات…
پاک بھارت تعلقات بہتر ہوجائیں تو ازبکستان کو بھارت تک رسائی دیں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ جب بھارت سے پاکستان کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے تو ازبکستان کو بھارت تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔ازبکستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ازبکستان کو پاکستانی…
جو دوسروں کو کہتا ہے، اصل میں وہ خود ہوتاہے، شہباز گِل کا مریم نواز کو جواب
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں کو کہتا ہے اصل میں وہ خود ہوتا ہے۔شہباز گل نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بار بار کہہ رہی ہیں کہ کشمیر کو بیچ دیا، کشمیر کو آپ کے…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز ہورہا ہے، دونوں ٹیمیں ناٹنگھم میں پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی، قومی کرکٹرز نے میچ سے ایک روز قبل بھرپور پریکٹس کی۔ون ڈے سیریز میں تین۔صفر سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا اگلا امتحان…
ایچ آر سی پی کا خواجہ سراؤں کےخلاف تشدد پر اکسانے کی رپورٹس پر اظہارِ تشویش
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خواجہ سراؤں کے خلاف تشدد پر اکسانے کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ کراچی میں خواجہ سرا کمیونٹی کو آڈیو اور ویڈیو پیغامات کے ذریعے دھمکایا جارہا ہے۔…
بجٹ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟
وفاقی حکومت کے مالی سال 22-2021 کے بجٹ کے بعد حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک ہونے والے اضافے کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ 16…
شہری کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈیلٹا ویریئنٹ کے خطرے سے قوم کو آگاہ کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی تاکید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے اور اس دوران کیسز بڑھ رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کورونا…
شاداب خان انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھے مقابلے کیلئے پرامید
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف اچھے مقابلے کے لیے پرامید ہیں۔ شاداب خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھا مقابلہ ہو گا۔ون ڈے سیریز میں تین صفر سے شکست…
کراچی: یکے بعد دیگر تھنڈر سیلز بن رہے ہیں، شدت والا تھنڈر سیل برس رہا ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی پر شدت والا تھنڈر سیل برس رہا ہے، یہاں ایک کے بعد ایک تھنڈر سیل بن رہے ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 45 ملی میٹر تک بارش ہوچکی ہے۔…
سابق صدر ممنون حسین کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
سابق صدر ممنون حسین کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں شاہد خاقان عباسی، محمد زبیر،احسن اقبال، اور وقار مہدی سمیت مختلف سیاسی و سماجی رہنماوں کی شرکت،، ممنون حسین سرطان کے باعث گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | کراچی میں تیز بارش کی پیش گوئی | 15 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=yHYIf8rLcys
پسنی میں دہشت گردوں کا حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید
File photo
کوئٹہ: پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب دہشت گردوں نے آئی ای ڈی کے ذریعے حملہ کر کے دو جوانوں…
افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے کے لیے ضروری ہے، عمران خان
تاشقند: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقا ت ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضروت ہے، جب ہمسایوں کے درمیان تجارت بڑھتی ہے تو لوگوں کا معیار زندگی…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5روپے مزید بڑھادیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں…
ری پلے – 15 جولائی 2021 | پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پیش نظارہ
https://www.youtube.com/watch?v=7yG63d-PAEM
5 ارب ڈالر کی امداد کون مسترد کرتا ہے؟ مریم نواز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Vm3U_nEfHQE
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ
وفاقی حکومت نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز…
وزیراعظم کا دورہ وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے سیکیورٹی و معاشی در کھولے گا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ازبکستان دورے کے دو اہم مقاصد ہیں، یہ دورہ وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے سیکیورٹی اور معاشی در کھولے گا۔ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران…
دلی کا راستہ سری نگر سے جائے گا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دلی کا راستہ سری نگر سے جائے گا، بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقدامات واپس لے، تب ہی اُس سے بات ہوسکتی ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ پاکستان عنقریب افغان لیڈرشپ کے اہم لوگوں کو…