پولیس اہلکار شیراز کے قتل میں ملوث مزید 2 ملزمان گرفتار، سی ٹی ڈی کا دعویٰ
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں پولیس اہلکار شیراز کے قتل میں ملوث مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت حمید اللّٰہ اور فیض کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کو ایم ٹی خان روڈ سلطان…
چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر سماں باندھ دیا
کولمبیا کے چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر جانوروں پر سحر طاری کردیا۔ چڑیا گھر کے مکین نہایت توجہ سے سُریلی دھنوں کا لطف اٹھاتے رہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فنکار کے پیانو بجانے کے انداز پر جانور انتہائی…
کوہ نور ہیرا پاکستان لانے کے لیے عدالتی درخواست: ہیرے سے جڑے چھ افسانے
کوہ نور ہیرا اور اس سے جڑے چھ افسانے10 دسمبر 2016اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکو نور ہیرے کی ملکیت بہت سارے ہندوستانیوں کے لیے ایک جذباتی معاملہ ہےکوہ نور کا شمار دنیا کے متنازع ترین ہیروں میں ہوتا ہے۔…
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد ’دلفریب‘ نظارے کے لیے ہزاروں افراد پنچ گئے
آئس لینڈ میں آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد سیاح ماؤنٹ فائگرج فال پہنچ گئےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP/GETTY IMAGESآئس لینڈ میں ہزاروں افراد ایک آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد اس کا نظارہ دیکھنے کے لیے وہاں پہنچ رہے تھے۔ آتش فشاں کا یہ مقام ملک کے…
آصف زرداری نے کہا وہ کمزور آدمی ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑسکتے، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کی تقریر کے دوران لوگوں نے انہیں بتایا کہ باہر تماشا چل رہا ہے۔رانا ثناء نے کہا کہ اپنی تقریر کے دوران پینترا بدلا اور کہا کہ وہ تو کمزور…
کوویڈ ۔19: پاکستان 8 بجے خریداری مراکز بند کرے گا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=0oLr8nKnqp0
وزیراعظم ہاؤس کے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا
وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم آفس کے اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کروالیے گئے ہیں، اسٹاف میں تاحال کسی شخص کا کورونا وائرس کا ٹسیٹ پازیٹو نہیں آیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے اسٹاف میں بیشتر کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ بھی موصول ہو گئی…
وزیراعظم کے معاون خصوصی کی چرنہ آئی لینڈ کے قریب غوطہ خوری
وزیراعظم کےمشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے چرنہ آئی لینڈ کے قریب غوطہ خوری کی اور چٹانوں پر مونگے اور مرجان کے رنگوں کا مشاہدہ کیا۔ ملک امین اسلم حفاظتی کٹ پہن کر سمندر میں اترگئے، غوطہ خوری کرتے سمندر کی تہہ میں کورل چٹانوں…
وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے اونٹ اور بکروں کا صدقہ
وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے اونٹ اور بکروں کا صدقہ کیا گیا۔انصاف ہاؤس میں اونٹ اور بکروں کا صدقہ دیا گیا اور عمران خان اور خاتون اول کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔یاد رہے کہ…
براڈ شیٹ کمیشن زرداری کے سوئس مقدمات سامنے لے آیا
براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا۔کمیشن نے نیب کو سوئس مقدمات کا سربمہر ریکارڈ کھولنے کی سفارش کردی، نیب ریکارڈ کو ڈی سیل کرکے جائزہ لے کہ اِس کا کیا کرنا ہے۔کمیشن رپورٹ…
نیب نے مریم نواز کو غیر قانونی نوٹس جاری کیا، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے مریم نواز کو جاری کیے گئے نوٹس کو غیر قانونی قرار دیے دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز کوجاری کیا گیا نوٹس غیرقانونی ہے، اگر…
فواد چوہدری توہین عدالت کے مرتکب، فارغ کیا جائے، سرینا عیسیٰ کی سپریم کورٹ میں درخواست
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔سرینا عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی کہ فواد چوہدری نے اپنے حلف کی…
بہتر انتظامات کے باعث ہدف سے زائد بزرگوں کو کورونا ویکسین لگادی گئی
پاکستان میں کورونا ویکسین 10 روز کے طے شدہ ہدف سے زائد افراد کو لگا دی گی، یہ عمل ویکسین پر اعتماد اور طبی عملے کی بہتر کارکردگی کا نمونہ ہے۔ذرائع کے مطابق 10روز میں 40 ہزار افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا ہدف تھا لیکن اس دورانیے…
کراچی: فیس نہ دینے پر ناروا سلوک، والد کا اسکول پر مقدمہ
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فیس نا دینے پر مبینہ طور پر نارواسلوک کا نشانہ بنانے پر 12 سالہ بچی کے والد نے اسکول انتظامیہ کےخلاف مقدمہ درج کروادیا۔ بچی کے والد کا الزام ہے کہ فیس نا دینے پر ان کی بیٹی کو تین روز تک ہراساں کیا گیا، بچی…
لاہور: لبرٹی مارکیٹ 23 مارچ کو کھولنے کا اعلان
لاہور کے تاجروں نے 23 مارچ کو لبرٹی مارکیٹ کھولنے کا اعلان کردیا۔صدر لبرٹی مارکیٹ یونین عبدالستار ڈوگر نے 23 مارچ کو دکانیں کھولنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کو ایس او پیز کے ساتھ مارکیٹ کھلی رہے گی، ہفتہ میں 2 دن پہلے ہی…
پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈرلانے کے لیے سرگرم
پی ڈی ایم سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر تقسیم ہوگئی، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اپنے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت چھ سو ایک روپے کم ہو کر 91 ہزار 982…
سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔اظہر علی نے اپنی والد کی انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پرجاری کی اور کہا کہ اُن کی والدہ آج دوپہر انتقال کرگئی ہیں۔انہوں ے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ والدہ کی نماز…
اپوزیشن اتحاد آج وہیں کھڑا ہے جہاں اُسے ہونا چاہیے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے اپوزیشن اتحاد( پی ڈی ایم ) آج وہیں پر کھڑا ہے جہاں اُسے ہونا چاہیے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں ن لیگ استعفے دینے پر زور دیتی ہے، پیپلز…