بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ایکسائز دفتر سے گرفتار شخص کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا

کراچی میں ڈی جی ایکسائز کے دفتر میں پیر آباد پولیس کے چھاپے کے دوران گرفتار کیئے گئے شخص کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا۔

کرمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم یاسین 2015ء اور 2019ء میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ہو چکا ہے۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ پولیس کا ڈی جی ایکسائز…

کرمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم یاسین کو 2015ء میں کراچی اور 2019ء میں لاڑکانہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

پیر آباد پولیس کے مطابق ملزم یاسین ایکسائز پولیس کا اہلکار نہیں ہے۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ویسٹ پولیس نے ڈی جی ایکسائز…

ایکسائز حکام کے مطابق گرفتار ملزم یاسین دفتر میں گاڑیاں دھونے کا کام کرتا تھا۔

پیر آباد پولیس کے مطابق چھاپے کے وقت یاسین بھی دفتر میں موجود تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.