american hookup lisa wade pdf hookup Wyoming hookup Colmar hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین شاہ کے ’فیملی ٹائم‘ کی خوبصورت تصاویر

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  فیملی کے ساتھ وقت گزار کر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزاری کی کچھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائیں۔

تصاویر شیئر  کرتے ہوئے شاہین شاہ نے لال دل والے ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے فیملی ٹائم لکھا۔

شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

ساتھ ہی انہوں نے ہیش ٹیگ ’ہوم ٹاؤن‘ کا بھی استعمال کیا۔

شاہین شاہ آفریدی اس وقت پاکستان میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔

پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں کرکٹرز کی جانب سے میچ کے دوران مختلف اشارے، شرارتیں اور انداز شائقین کرکٹ کے دل کو چھو جاتے ہیں۔

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر سے شروع ہوگا، دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی آئندہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.