خبر کے مطابق – 30 جولائی 2021 | قومی خواتین کمیشن کی سربراہ کی تقرری پر تنازعہ
https://www.youtube.com/watch?v=Od0e4aqp3-0
وزیر داخلہ شیخ رشید کا دورہ سیاچن اچانک منسوخ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ سیاچن اچانک منسوخ کردیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ اسکردو میں موجود تھے جہاں سے انھیں سیاچن جانا تھا۔ اس میں بتایا گیا کہ خراب موسم کے باعث وزیر داخلہ شیخ رشید کا…
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی کیلئے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
گیانا میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسین شدہ تماشائی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آسکتے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق…
علما و مشائخ اور عوام نے ہمیشہ پاکستان مخالف منصوبوں کو ناکام بنایا، علامہ طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور امورِ مشرق وسطیٰ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دشمن قوتوں نے پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے فرقہ وارانہ تشدد کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ علما و مشائخ اور عوام نے ہمیشہ ایسے منصوبوں کو…
شاہراہ قراقرم: 120 فٹ تک کا حصہ تتہ پانی کے مقام پرکٹ گیا
لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم کا 120 فٹ تک کا حصہ تتہ پانی کے مقام پرکٹ گیا۔شاہراہ قراقرم کے اس حصے کی بحالی میں کم از کم 3 دن لگ سکتے ہیں، سیاحوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔غذر میں گلیشیر پگھلنے سے نالوں اور دریا کے بہاؤ میں اضافہ ہوا…
ملک میں چینی و آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق ملک میں چینی اور آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔پی بی ایس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر چینی کی قیمت 1…
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا عہدہ چھوڑ کر تحقیق و تدریس سے وابستگی کا اعلان
ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے عہدہ چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جواد ظریف نے سفارتکاری چھوڑ کر تدریس اور تحقیق سے وابستہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔دریں اثنا ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو…
ہم نے کوئی کرفیو نہیں لگایا ہے، ناصر حسین شاہ
سندھ کے وزیر اطلاعات، بلدیات، مذہبی امور اور جنگلات و جنگلی حیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی کرفیو نہیں لگایا، ماہرین صحت کی تجاویز پر ہم نے یہ اقدام کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ…
سندھ حکومت اتنا جھوٹ کہتی ہے اب ہمیں یقین ہی نہیں آتا، تاجر رہنما
صدر آل پاکستان انجمن تاجران جاوید قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اتنا جھوٹ کہتی ہے کہ اب ہمیں یقین ہی نہیں آتا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں کراچی میں لگائے گئے حالیہ لاک ڈاؤن کے تناظر میں کیا۔ جاوید…
فواد چوہدری کا سندھ حکومت پر کورونا کو بہتر انداز میں ہینڈل نہ کرنے کا الزام
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں گورننس بہتر ہوتی، ایس او پیز پر عملدرآمد ہوتا تو کراچی کی یہ صورتحال نہ ہوتی، صوبائی حکومت اسے بہتر انداز میں ہینڈل نہ کرسکی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا…
اوگرا نے 2 نجی کمپنیوں کو ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر کا لائسنس دے دیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 2 نجی کمپنیوں کو ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر کا لائسنس دے دیا۔ترجمان اوگرا کے مطابق دونوں کمپنیوں کو ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کا لائسنس پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔ پائپ لائن کی تعمیر مکمل ہونے…
زرمبادلہ بڑھنے سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ بڑھنے سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان سے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومت و کاروباری…
کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن، نجی ادارے و کاروباری مراکز بند
سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز اور ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا…
لاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے 9روزہ جزوی لاک ڈاؤن میں انٹر اور ٹیکنکل بورڈ کے امتحانات آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیے ہیں، تمام امتحانات ایک ہفتہ آگےکردیئےجائیں گے،میڈیا نمائندوں کو ماسک کےساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔…
جماعت اسلامی کی کراچی میں لاک ڈاؤن کی مخالفت
کراچی:جماعت اسلامی کراچی نے کراچی میں لاک ڈاؤں لگنے کی مخالفت کردی، کورونا وائرس کی آڑ میں کراچی والوں سے دشمنی کی جارہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن…
کورونالاک ڈاؤن: محکمہ داخلہ سندھ کا باضابطہ حکم نامہ جاری
کراچی: کورونا ٹاسک فورس کے فیصلے کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ کراچی سمیت صوبے بھر میں ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری…
نیوز آئی | ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی کا ذمہ دار کون ہے؟ | عبصا کومل | 30-7-2021
https://www.youtube.com/watch?v=myeL3aj34YA
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1.71 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا 30 جولائی…
https://www.youtube.com/watch?v=LJovFbLQCGc
خواتین پر کسی بھی بہانے تشدد غلط ہے، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خواتین پر کسی بھی بہانے تشدد غلط ہے۔قومی اسمبلی اجلاس خواتین سے زیادتی کے مجرموں کو سزا دلانے کے معاملے پر پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگی خواتین ارکان ایک ہوگئیں۔اجلاس سے خطاب میں خواتین پر…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان میڈیا کے وفد کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان میڈیا نمائندوں پر مبنی وفد نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افغان میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میڈیا دونوں ممالک کے عوام کےلیے موزوں ماحول پیدا کرنے کےلئے پُل کا کام کرسکتا…