جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں ڈاکو کو شہری سے موٹرسائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ڈاکو کو شہری سے موٹر سائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا۔ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے لگے تو نوجوان ایک ملزم پر جھپٹ پڑا۔مسلح ڈاکو نے پکڑے جانے پر فائرنگ کی جس سےایک راہ گیر زخمی ہوا۔ ڈاکو نوجوان کےقابو میں…

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پریزائڈنگ افسر کے ذریعے غلط کھیل ہوا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کرنے کے لیے پریزائڈنگ آفیسر کے ذریعے غلط کھیل کھیلا گیا، بالا فورم سے رجوع کرنا ہمارا حق ہے، جو ہم انصاف حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔پاکستان…

شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہونے کے انکشاف پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے شوگر ملز مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتاریوں کا…

کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا

وفاقی کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجن میں اضافے کی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دی تھی، کابینہ نے جس کی منظوری دے دی۔کابینہ نے پٹرول کی مد میں آئل…

بلوچستان: کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقہ پڈین کے…

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دھماکا کرنے والا دہشتگرد خود بھی زخمی ہوا تھا۔تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگرد موٹرسائیکل کھڑی کر کے موبائل مارکیٹ میں چلا گیا تھا،…

کراچی: این اے 249 ضمنی انتخاب، امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق مجموعی طور پر 55 میں سے 44…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، دونوں پارٹیوں کو ہدایت کی ہے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں…

نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، پرویز مشرف کے پاسپورٹ پر قانون کو پرویز مشرف کے ساتھ بھی ایک جیسا سلوک کرنا چاہیے، نوازشریف بھارت کے ساتھ کاروبار کرتے تھے۔جیو نیوز…

مریم نواز کی پیشی کی تیاریاں، مولانا عبدالغفور حیدری کا ن لیگی رہنماؤں سے رابطہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی کی تیاریوں سے متعلق اپوزیشن جماعت جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری متحرک ہوگئے۔انہوں نے مریم نواز کی 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی سے متعلق ن…

فضل الرحمٰن کی ہدایت پر جے یو آئی لاہور کا ہنگامی اجلاس

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر جمعیت علماء اسلام (ف) لاہور کا ہنگامی اجلاس ہوا۔اجلاس امیر جے یو آئی لاہور مولانا نعیم الدین کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مدارس کا دورہ کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔جے یو…

اختلافات کے باوجود پی ڈی ایم قائم رہے گی، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن اتفاق رائے ہوجاتا ہے، اختلافات کے باوجود بھی پی ڈی ایم قائم رہے گی، پیپلزپارٹی کو استعفے دینے میں مسئلہ نہیں، ٹائمنگ اور حکمت عملی پر مسئلہ ہے، استعفوں کو…

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کی درخواستوں سے متعلق ہدایات جاری کردی…

نیب پیشی پر کارکن مریم نواز کے ساتھ جانا چاہتے ہیں، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نیب آفس میں پیشی کے موقع پر کارکن مریم نواز کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے کسی افسر پر تشدد نہیں کیا، کفن نہیں پہنے،…

ہزاروں میل کا سفر کرنے والی ’مونارک‘ تتلیاں ناپید ہونے کے قریب

ایریزونا: ویسٹرن بٹرفلائی ایک زمانے میں مشہور تتلیاں ہوا کرتی تھیں اور خیال ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک ہرسال ان کی تعداد میں 1.6 فیصد کم ہورہی ہے۔ بین الاقوامی سائنسی جریدے سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 450 مختلف اقسام کی تتلیوں کا…

اب تقریری مباحثوں میں کمپیوٹر بھی انسان سے مقابلہ کرے گا

سلیکان ویلی: آئی بی ایم میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ’’پروجیکٹ ڈیبیٹر‘‘ کے نام سے ایسا خودکار نظام تیار کرلیا ہے جو انسان سے تقریری مقابلہ کرسکتا ہے۔ اگرچہ اب تک کے تجربات میں یہ تقریری مقابلوں میں یہ کسی ماہر انسانی مقرر کو شکست تو…

چیئرمین سینیٹ الیکشن: نتائج کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت…

نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اورآزاد کشمیر کے مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے جبکہ آئندہ ہونیوالے نویں تا بارہویں بورڈز کے امتحانات…