جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مہنگائی حکومت کو تکلیف دے رہی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی حکومت کو تکلیف دے رہی ہے یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔پروگرام ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نے مہنگائی کا اعتراف کرلیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو پٹرول مہنگا کرنا پڑتا ہے کیونکہ…

عزاداران کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے مجالس میں شریک ہوں، راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عزاداری روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری رہے گی۔ عزاداران کورونا ایس او پیز کو مدِنظر رکھتے ہوئے مجالس اور جلوسوں میں شریک ہوں۔مجلس وحدت مسلمین…

عمران خان قوم جانتی ہے آپ نے الیکشن بیچا ہے جیتا نہیں، ن لیگ

مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ قوم جانتی ہے کہ آپ نے آزاد کشمیر کا الیکشن بیچا ہے جیتا نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق گفتگو پر ن لیگی ترجمان نے ردعمل کا…

نذیر چوہان کا شہزاد اکبر سے ٹیلی فون پر رابطہ، معذرت کرلی

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔نذیر چوہان نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شہزاد اکبر اور ان کے اہلخانہ سے معذرت کرلی۔اس پر شہزاد اکبر نے کہا کہ آپ نے ایک غلط…

آئندہ 5 ماہ میں 10 کروڑ ویکسین لگانی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے میں 50 لاکھ ویکسی نیشن کی ہیں، آئندہ 5 ماہ میں 10 کروڑ ویکسین لگانی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سات کروڑ لوگوں کو ویکسی نیٹ کرنا…

دینی قیادت کا ’پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق‘ پر عمل کرنے کا اعلان

پاکستان بھر کے علماء کرام نے پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی کی زیرصدارت مذہبی، سیاسی جماعتوں، علما و مشائخ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں دینی قیات نے 14 نکات پر…

میرے استعفے کی خبر جعلی ہے، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے استعفے کی خبر کو جعلی قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، کسی ایک ادارے یا فرد کا قصور نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم…

مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میجر جنرل اختر نواز ستی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں میجر جنرل اختر نواز ستی نے کہا کہ مون سون کا اسپیل 31 جولائی سے 3 گست تک جاری رہے…

راولپنڈی: ہاؤسنگ سوسائٹی میں واٹر ٹینکر نے تباہی پھیردی

راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے تباہی پھیردی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ائرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے گاڑیوں کو ٹکر ماردی۔واٹر ٹینکر کی ٹکر سے گلی میں کھڑی کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ ڈرائیور سمیت…

لاہور: مزدور لوہے کی بھٹی میں گر کر جاں بحق

لاہور کے علاقے مناواں میں مزدور لوہے کی بھٹی میں گرکر جاں بحق ہو گیا اور ساتھی مزدور بے بسی کی تصویر بنے یہ منظر دیکھتے رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 28 جولائی کا ہے، تحقیقات کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے غفلت کے ذمے داروں کا تعین کرکے…

اسلام آباد: 600 مکانوں میں 2 ہزار کورونا مریض

دارلحکومت اسلام آباد کے 600 مکانوں میں 2 ہزار کورونا مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کی 27 گلیاں سیل کردی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان علاقوں میں…

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا سے صحتیاب ہوگئے

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگ ویکسی نیشن کروائیں، ایس او پیز پرعمل کریں اور ماسک…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔پروگرام’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں…

باتیں کم اور کام زیادہ پر یقین رکھتے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وہ باتیں کم اور کام زیادہ کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔عثمان بزدار نے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ اور صوبائی وزیر آشفہ ریاض سے ملاقات کی اوران خیالات کا اظہار خیال کیا۔انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ…

آزادکشمیر: خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 امیدوار بلا مقابلہ فاتح

آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔تحریک انصاف کو 3 جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ایک ایک خاتون امیدوار کامیاب قرار پائی ہیں۔الیکشن کمیشن نے خواتین ارکان اسمبلی کے بلا مقابلہ انتخاب کا…

وزیر اعظم عمران خان کے سیاسی مخالفین پر وار، اپوزیشن جماعتوں پر تنقید

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سیاسی مخالفین پر وار کردیے، اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کی قیادت پر کھل کر تنقید کی۔عوام سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ دو خاندانوں نے ملک کا پیسا بے شرمی اور بے دردی سے لوٹا اور ادارے…