جب نیب کا مالک عمران خان مشکل میں آتا ہے ، نیب مدد کو پہنچتا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، ظلم کے مٹنے کے دن آگئے ہیں، نیب کے لیے آسان شکار نہیں بنوں گی، نیب کے پیچھے اصل چہرہ عمران خان کا ہے ،جب جب نیب کا مالک عمران خان مشکل میں…
سکھر بینچ جیسے فیصلے نہ کریں اس سے تماشا بنتا ہے، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جج صاحبان سے گزارش ہے کہ سکھر بینچ جیسے فیصلے نہ کریں اس سے تماشا بنتا ہے، جامشورو میں تین ایم پی اے ہیں، پتا نہیں کسے معطل کرنے کا کہا گیا ہے۔سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے اے ون گریڈ آنے والے…
محفوظ شاہراہوں کے اعتبار سے سعودی عرب ٹاپ 10 ممالک میں شامل
دنیا بھر میں محفوظ شاہراہوں کے اعتبار سے سعودی عرب پہلے دس ملکوں کی فہرست میں آگیا۔ سعودی وزارت مواصلات نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف مملکت کی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات سے اموات کو مکمل طور پر ختم کر نا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب…
شوہر کو دوسری شادی کی اجازت کے بدلے بیوی نے پلاٹ اپنے نام کروالیا
سعودی عرب میں ایک خاتون نے 8 لاکھ ریال سے زائد مالیت کے پلاٹ کے بدلے اپنے خاوند کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم بیوی نے پلاٹ کی رجسٹریشن ہوتے ہی خلع کا مقدمہ دائر کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ اس کے…
ٹرینوں کے اوقات میں پابندی کے لیے انجن اچھی حالت میں رکھے جائیں، ڈی ایس کراچی
رپورٹ: اعجاز احمدڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) پاکستان ریلوے، کراچی ڈویژن محمد حنیف گل نے ہدایت دی ہے کہ لوکوموٹوز (انجن) بہترین حالت میں رکھے جائیں، کیوں کہ ان کی اچھی حالت ٹرینوں کے اوقات میں پابندی اور ایندھن کے بہتر استعمال میں اہم کردار…
سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، حوثی ترجمان
حوثی ملیشیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ عمانی ثالث کو سعودی امن فارمولے پر اپنے خیالات سے آگاہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی وزیرخارجہ نے یمن بحران کے خاتمے…
ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی شکوے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کے سامنے بھی کراچی کے حوالے سے اپنے گلے شکوے رکھ دیے۔پارٹی کے یومِ تاسیس کے سلسلے میں کراچی کے نشتر پارک میں ہونے والے جلسے میں پارٹی رہنماؤں نے…
ماریطانیہ میں طیارے کو آگ لگانے کی دھمکی دینے والا ہائی جیکر گرفتار
افریقی ملک ماریطانیہ میں طیارے کو آگ لگانے کی دھمکی دینے والے ہائی جیکر کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو طیارہ ہائی جیک کرنے والے شخص نے جہاز کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی، تاہم ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔طیارہ…
سندھ حکومت نے کتے مارے نہیں، بھگت ہم رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کتے سندھ حکومت نے نہیں مارے، بھگت ہم رہے ہیں۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بتایا جائے کتوں والے معاملے کو کون دیکھے گا؟، اس…
بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، خیبر پختونخوا بھی پنجاب کی ڈگر پر
خیبرپختونخوا میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے۔ تین چیف سیکریٹریز کو تعینات اور تین آئی جیز سمیت متعدد سیکریٹریز کو تبدیل کیا گیا۔ دو چیف سیکریٹریز آٹھ ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز رہے۔ محکمہ…
پاکستان نے آئی ایم ایف کو غلط اعداد و شمار پیش کردیے
پاکستان نے آئی ایم ایف کو غلط اعداد و شمار پیش کردیے، آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے ستمبر 2019 میں پہلے جائزہ مذاکرات کے دوران سرکاری گارنٹیز کے غلط اعداد وشمار دیے، پاکستان کے سرکاری اداروں میں عدم رابطے کی وجہ سے غلط ڈیٹا فراہم کیا…
صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کر سکیں گے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کرسکیں گے، سٹے بازوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر اسکینڈل میں ملوث ٹاپ ٹین میں جہانگیر ترین اور حمزہ شہباز شریف بھی شامل ہیں۔ایوان…
عمر اکمل کا ری ہیب پروگرام تاحال شروع نہ ہوسکا
پابندی کے شکار کرکٹر عمر اکمل کا ری ہیب پروگرام تاحال شروع نہیں ہوسکا۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث عمر اکمل کا ری ہیب پروگرام تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ کرکٹر عمر اکمل نے بورڈ کو قسطوں میں جرمانے کی عدم ادائیگی…
نئے ’’خلائی جرثومے‘‘ کا نام حکیم اجمل کے نام پر رکھنے کی تجویز
حیدرآباد دکن: عالمی خلائی اسٹیشن سے دریافت ہونے والے ایک نئے جرثومے کا نام برصغیر پاک و ہند کے مشہور طبّی ماہر، حکیم اجمل خان کے نام پر رکھنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ’’ناسا‘‘ کے ماہرین نے 2011 سے 2016 تک عالمی خلائی…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | نیب نے مریم کی 26 مارچ کو پیشی ملتوی کردی 25 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Az_W1U9jvns
اسرائیل: نئی حکومت بنانے میں اسلامی جماعت کے رہنما منصور عباس ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوں گے؟
اسرائیلی انتخابی نتائج میں حیران کن پیشرفت: اقتدار کی کنجی مسلمان رہنما کے ہاتھ میں؟25 مار چ 2021، 20:56 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNot Specified،تصویر کا کیپشنمنصور عباس 22 اپریل 1974 کو شمالی اسرائیل کے علاقے میگر میں پیدا…
کورونا سے مزید 63 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 63 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 28 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 مریض انتقال کرگئے جب…
یومِ پاکستان پریڈ: اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے: صدر مملکت
FILE PHOTO
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ ہمیں زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔ بلاشبہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔
دارالحکومت اسلام آباد…
نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی
لاہور: نیب نے کل مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیش ملتوی کردی ہے، پیشی کی نئی تاریخ کا اعلان مناسب پر کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر نیب…
میانمار میں جمہوریت کی بحالی کے لیے عوام کا احتجاج جاری، کیرن میں فائرنگ، طالب علم زخمی
میانمار میں جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ لئے عوام سڑکوں پر موجود ہیں۔ جبکہ کیرن اسٹیٹ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ ادھر امریکا نے میانمار کی فوج کے زیر انتظام مزید کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کیلئے غور شروع کردیا۔…