لذیذ قیمہ بنانے کی ترکیبیں
گوشت بچے اور بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں مگر قربانی کا گوشت ذائقے میں تھوڑا مختلف ہونے کے سبب اسے پکانا اور بچوں اور بڑوں کو کھلانا خواتین کے لیے ایک بڑا ٹاسک ہوتا ہے لہٰذا قیمہ ایک ایسی غذا ہے جسے مسالوں کے ساتھ لذیذ بنایا جائے تو سب ہی…
چین میں بارشوں سے تباہی، حادثات میں 25 افراد ہلاک
چین کے صوبے ہینان میں بارشوں نے تباہی مچادی، انڈر گراؤنڈ ٹرینوں میں پانی بھر گیا جس کے بعد 500 لوگوں کو ریلوے ٹنل سے ریسکیو کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات میں اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 12 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر…
ناروے کی ویمن بیچ ہینڈ بال ٹیم کا مختصر لباس پہننے سے انکار
ناروے کی ویمن بیچ ہینڈ بال ٹیم نے مختصر لباس پہننے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد یورپین ہینڈ بال فیڈریشن نے ٹیم پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیم کی کھلاڑیوں نے یورو ٹورنامنٹ میں ہسپانوی ٹیم کیخلاف میچ میں مختصر لباس…
چین کے معاملات پر شور مچانے والے اسرائیل اور پیگاسس پر خاموش کیوں؟ روسی میڈیا
چین کے معاملات پر ہائے توبہ مچانے والے اسرائیل اور پیگاسس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ روسی میڈیا نے سوالات اٹھادیے۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی معاملے پر غصہ اس قدر نہیں جتنا چین کی جانب سے ہواوے (Huawei) کمپنی سے اس مطالبہ پر سامنے…
ٹوکیو اولمپکس، ایتھلیٹ ارشد ندیم آج روانہ ہوں گے
ٹوکیو اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم آج ٹوکیو روانہ ہوں گے۔ارشد ندیم نے روانگی سے پہلے عید کے روز بھی ٹریننگ کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے جیولین تھرو میں میڈل جیتنا ہے، بھرپور تیاری کی، اب قوم کی…
ٹوکیو اولمپکس پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے
کورونا وبا کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے ٹوکیو اولمپکس پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے، امریکا کی اٹھارہ سال کی جمناسٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔رپورٹس کے مطابق اولمپکس میں شریک اب تک دو درجن سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔…
دورہ انگلینڈ مکمل، پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔ جہاں اب اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی جائے گی۔قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ کورونا ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے پر کھلاڑی کل سے…
انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرا میچ ہرا کر T20 سیریز جیت لی
انگلینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو، ایک سے جیت لی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 155…
کورونا کے باعث امریکامیں اوسط متوقع عمر ڈیڑھ سال کم ہوگئی
کورونا وائرس کی وبا کے باعث 2020ء میں امریکا میں اوسط متوقع عمر ڈیڑھ سال کم ہوگئی ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکی اوسط عمر میں ہونے والی یہ سب سے بڑی کمی ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق امریکیوں کی اوسط عمر میں ڈیڑھ سال کی کمی سے بالخصوص…
گوجرانوالہ کے پہلوان عید قربان پر کتنا گوشت کھاتے ہیں؟
گوجرانوالہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے دن پہلوانوں کا دستر خوان سج گیا۔جیونیوز نے اس حوالے سے ویڈیو رپورٹ تیار کی، جس میں عید پر دسترخوان پر موجود پہلوانوں سے بات چیت کی۔اس دوران اظہار خیال کرتے ہوئے عابد پہلوان نے کہا کہ روز 5 کلو گوشت…
بیلجیئم: سیلاب کے باعث قومی دن انتہائی سادگی سے منایا گیا
بیلجیئم میں آج قومی دن ملک میں آنے والے سیلاب کے باعث انتہائی سادگی سے منایا گیا، اس موقع پر پریڈ سمیت سرکاری پروگرام کو مختصر رکھا گیا تھا۔یاد رہے کہ بیلجیئم کا قومی دن 1830 میں اس کی آزادی کے دن کی بجائے اس دن منایا جاتا ہے جب 1831 میں…
تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا انگلینڈ کو 155 رنز کا ہدف
پاکستان نے انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کے لئے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔مانچسٹر میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس کی پہلی وکٹ 42 رنز پر گری جب بابر اعظم گیارہ رنز بنا کر…
بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشاف
بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSledcom.ru،تصویر کا کیپشنمحل نما بنگلے میں سونے کی ملمع کاری والے غسل خانے پائے گئےروس کے حکام کے مطابق بدعنوان پولیس اہلکاروں کے ایک…
زارا ہیٹ کی – 21 جولائی 2021 | عید کا خصوصی شو | عید الاضحی 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gkdaDXL5pI4
قربانی کا گوشت 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں، طبی ماہرین
ماہرین صحت نے کہا ہے کہ قربانی کا گوشت فوری طور پر نہ پکائیں بلکہ 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں۔طبی ماہرین نے عید قربان کے موقع پر عوام کی صحت کے حوالے تجاویز جاری کی ہیں۔ماہرین صحت نے کہا کہ قربانی کا گوشت فوری نہ پکائیں، اسے تقریباً 2…
برطانوی وزیراعظم کے بعد اپوزیشن لیڈر بھی قرنطینہ میں
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد اپوزیشن لیڈر بھی قرنطینہ میں چلے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سر کئیر اسٹارمر کو ایک بچے کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر قرنطینہ اختیار کرنا پڑا۔سرکیئر اسٹارمر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا…
آئرلینڈ میں 1 ہزار 378 افراد کورونا کا شکار
آئرلینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 378 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ آئرش محکمہ صحت کے مطابق ملک کے اسپتالوں میں اس وقت کورونا کے 96 مریض داخل ہیں، 22 آئی سی یو وارڈ میں ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 16 سے 24 سال کے افراد میں کورونا…
برطانیہ: 42 لاکھ پاؤنڈ کے ہیرے چرانے کے مقدمے کا آغاز
برطانیہ میں ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے زیورات کی دکان سے 42 لاکھ پاؤنڈ کے ہیرے چرانے کے مقدمے کا آغاز ہو گیا ہے۔ چوری کا واقعہ 2016 میں پیش آیا تھا، ملزمہ لو لو لاکاٹوس کو گزشتہ سال ستمبر میں یورپی وارنٹ پر فرانس سے گرفتار کر کے…
عیدالاضحیٰ: پاکستانی اور بھارتی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان اور بھارتی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اور پاکستانی فورسز کے درمیان واہگہ بارڈ اور راجستھان بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر واہگہ…
ٹوکیو اولمپکس: افتتاحی تقریب سے قبل مقابلوں کا آغاز، ویمن سافٹ بال و فٹبال میچز
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل مقابلوں کا آغاز ہوگیا، تماشائیوں کے بغیر ویمن سافٹ بال اور فٹ بال کے مچیز کھیلے گئے۔ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز تو 23 جولائی سے ہوگا مگر اس سے پہلے ویمن فٹبال اور سافٹ بال ایونٹ کے گروپ میچز شروع…