افغانستان: افغان طالبان کا 162 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ
افغان طالبان کی طرف سے زیر قبضہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جن میں مرکزی وصوبائی دارالحکومتوں کےعلاوہ 372 اضلاع شامل ہیں۔طالبان کی جانب سے سب سےزیادہ 24اضلاع صوبے بدخشاں میں فتح کرنےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین…
ہیٹی کے صدر کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا
ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کو قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق صدر کو ان کی رہائش گاہ میں گھس کر قتل کیا گیا۔ قاتلانہ حملے میں ہیٹی کی خاتون اوّل زخمی ہوگئیں۔عبوری وزیر اعظم کلوڈ جوزف کا کہنا ہے کہ صدر کو ایک کمانڈو نےگھر میں قتل کیا۔عبوری…
جنوبی کوریا :کورونا کیسزمیں اضافہ، سماجی پابندیاں دوبارہ سخت کرنے پرغور
جنوبی کوریامیں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کورونا کیسز میں اضافے پر سماجی پابندیاں دوبارہ سخت کرنے پر غور جاری ہے۔جنوبی کوریا میں گذشتہ روز کورونا کے1ہزار212 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلیا کےشہر سڈنی میں کورونا کیسز میں اضافے…
آزاد کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ہے، کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیر کے بعد جیالے بنی گالا کا رخ کرکے کٹھ پتلی کو بھگائیں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عباس پور ،پونچھ میں…
سانگھڑ: نہر سے بچے کی لاش برآمد، ماں بیٹی کی تلاش جاری
سانگھڑ میں ماں کی 2 بچوں سمیت جمڑاؤ نہر میں چھلانگ لگانے کے واقعے کے بعد 4 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی، خاتون اور ایک بچے کی تلاش اب بھی جاری ہے۔سانگھڑکی جمڑاو نہر میں گزشتہ روز ماں نے 2 بچوں سمیت چھلانگ لگادی تھی ، 24 گھنٹے بعد 4 سالہ…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 40 لاکھ 10 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 54 لاکھ 45 ہزار 676 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…
بریکنگ نیوز: ہیٹی کے صدر جووینل موس کو گھر سے ہلاک کردیا گیا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dbI1iBYdK7I
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | عوام کے لئے خوشخبری | 07 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=2Mc-wYoZ1Hg
نئی حکومت کے بارے میں آصف علی زرداری کی پیش گوئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CAu26uKDU4E
ڈہرکی : چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں
ڈہرکی میں چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ڈہرکی میں داد لغاری پھاٹک کے قریب مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوئیں، مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ بوگیاں الگ ہونے پر ٹرین روک لی گئی۔ریلوے گارڈ…
دنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف
برطانوی کمپنی نےدنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف کرادی ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کے کانسیپٹ ماڈل نے زمین پر رفتار کا ریکارڈ توڑا ہے۔ڈبلیو ایم سی 250 ای وی نامی اس بائیک کے نام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ 250 میل گھنٹہ کی رفتار سے…
عمر اکمل کا غلطی کا اعتراف، سب سے معافی مانگ لی
کرکٹر عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا، کہا کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، میں اپنی فیملی، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگتا ہوں۔عمر اکمل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ گزشتہ سال…
پاور پلانٹس کو LNG کی کم فراہمی پر وزارتِ توانائی کی وضاحت
پاور پلانٹس کو ایل این جی کی کم فراہمی کے معاملے پر وزارتِ توانائی کے ترجمان کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے۔وزارتِ توانائی کے ترجمان کا جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ موسمِ گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے گیس کی فراہمی یقینی…
شیری رحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QBiBp7TzPSE
ایف ایم شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ CPEC کب مکمل ہوگا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qf-uhEN85xM
بلوچستان میں عسکریت پسندی ختم ہے یا نہیں؟ | نیوز وائائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XJ2Ic9zIA9U
معروف بالی ووڈ اسٹار دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں فوت ہوگئے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=YK5Hwn06l7Q
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرلی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8Horm37LEDI
آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے اور کائل جیمی سن ، جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے ۔ویمنز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کی…