بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلنکن کی اماراتی، بھارتی، اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات

امریکی وزیر ِخارجہ انٹونی بلنکن نے اماراتی، بھارتی اور اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ورچوئل ملاقات کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ تمام ممالک اپنے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے۔

انٹونی بلنکن نے امریکی شہریوں کے محفوظ انخلا اور خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ چاروں ممالک ٹیکنالوجی اور توانائی کے مسائل پر تعاون بڑھانے کے طریقے تلاش کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.