بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسپینش فٹ بال لیگ، ریال بیٹس نے الاویز کو 0 – 1 سے ہرا دیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ ریال بیٹس نے الاویز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔

ریال بیٹس اور الاویز کے درمیان میچ کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔ دوسرے ہاف میں ریال بیٹس کے ایگلیسز نے 89 ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کر کے اپنی ٹیم کو جیت دلوائی۔

واضح رہے کہ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.