حماد اظہر کی وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزیر حماد اظہر کی وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حماد اظہر کی بطور وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن نے جاری کیا، انہیں اس وزارت کا اضافی قلمدان دیا گیا ہے۔حماد اظہر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کے عہدے…
اِفت عمر کورونا وائرس ویکسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oUpWsAxGaSo
سرکاری وزراء کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں | زارا ٹوپی | ڈان نیوز | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XO_QTVO-C2k
ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔مختلف مساجد میں پیر کو بعد نماز مغرب…
پچاس سال سے زائد افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز
پچاس سال سے60 سال کے افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) اسلام آباد کے مطابق اب تک 57ہزار692 افراد ویکسینیشن کے لیےرجسٹریشن کرواچکےہیں جبکہ 38 ہزار 950 ہیلتھ ورکرز اور سینئر سیٹیزنز…
وزیر تبدیل کرانےکیلئے پی ڈی ایم بنانےکی ضرورت ہی نہیں تھی، پرویز رشید
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر پرویز رشید کا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ وزیر تبدیل کروانے کے لیے پی ڈی ایم بنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم پر تنقید کرتے…
پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 100 افراد انتقال کرگئے
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے شدت اختیار کر لی ہے، 24 گھنٹوں میں 100 افراد اس موذی مرض سے انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں…
کراچی: قائد آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی کے علاقے قائد آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات پائے جاتے ہیں۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پلاٹ سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ایدھی ایمولینس ذرائع کے مطابق قائد آباد میں مرغی خانہ پل ملیر ندی…
چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری نے خود کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت تک چیئرپرسن ایچ ای سی کا عہدہ خالی رکھنے کا حکم دے دیا۔ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ طارق بنوری کو دو…
کراچی: ایک اور بےلگام آئل ٹینکر 2 افراد کی جان لے گیا
کراچی میں ایک اور بے لگام آئل ٹینکر دو افراد کی جان لے گیا۔ منگھوپیر کے علاقے میں آئل ٹینکر نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ادھر کراچی کے علاقے گلشن…
کراچی،لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 3 میں فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔تین منزلہ عمارت میں لوگ بھی رہائش پذیر تھے جنہیں فوری طور پر نکال لیا گیا ہے۔آگ کی شدت زیادہ ہونے سے دوسری منزل پر لگی لوہے کی گرل زوردار دھماکے سے نیچے گر گئی تاہم…
فیصل آباد: ماسک نہ پہننے پر 120 افراد کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد کی پیپلز کالونی میں ماسک نہ پہننے پر 120 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، یہ لوگ ماسک پہنے بغیر ایک اسنوکر کلب میں موجود تھے۔ چھاپے کے دوران 2 افراد گرفتار کر لیے گئے جبکہ باقی فرار ہو گئے۔ادھر گھنٹہ گھر چوک پر اسسٹنٹ کمشنر…
کراچی،پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے ایک شخص چل بسا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک تھری میں دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق نجی بینک کے قریب ایک ڈاکو دکان کے مالک کو لوٹنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ملزم اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا اور فائرنگ کے تبادلے میں…
کراچی، موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کرنے والا مبینہ پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقےنارتھ ناظم آباد میں موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کرنے والا مبینہ پولیس اہلکار گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم دھوکے باز ہے، پولیس رضا کار کا ایکسپائرڈ کارڈ دکھا کر جرائم کرتا ہے۔ملزم پر جعل سازی، ہتھیار کے غلط استعمال،…
شبِ برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔ﷲ تعالیٰ کے حضور گناہوں کی بخشش اور کورونا وبا سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔عشاء کی…
کورونا، پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں میں 83 فیصد بیڈ بھر گئے
پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں، لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ اسپتال، ایچ ایم سی میں کورونا مریضوں کے لیے مختص 83 فیصد بیڈ بھر گئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اِن ڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔صوبے میں…
خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
خیبر پختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔ مہم کے دوران چونسٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔علاوہ ازیں بلوچستان میں بھی انسداد پولیو کی قومی مہم آج شروع ہورہی ہے۔مہم کے دوران پانچ سال تک کے 24 لاکھ سے…
اسلام آباد کے 7 علاقوں میں آج سے لاک ڈاؤن
کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے 7 علاقوں میں آج رات بارہ بجے لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں نئی پابندیوں کا اطلاق ہوگیا، آٹھ فیصد سے زائد مثبت کیسوں کی شرح والے شہروں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا…
ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج ریس صاحب زادہ سلطان نے جیت لی
ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج ریس کی میل کیٹگری میں صاحب زادہ سلطان نے جیت لی جبکہ دوسرے نمبر پر زین محمود رہے۔ نادر خان مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خواتین رائیڈرز میں توشنا پٹیل نے پہلی، ماہم شیراز نے دوسری اور سلمیٰ مروت نے تیسری پوزیشن…
سیاہ فام فلائیڈ کے قتل کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی
امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے ملزم سابق پولیس افسر ڈیرک شووِن کی عدالتی سماعت براہ راست ٹی وی چینلز پر نشر کی جائے گی۔ منی سوٹا میں پہلی بار کسی جج نے عدالتی کارروائی کی براہ راست کوریج کی اجازت دی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ایک…