جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور، وزیر اعظم کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت  پر یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی…

مجھے یقین ہے بیوی نے بچوں کو مار کر انتقام لیا، والد عمران

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گزشتہ روز پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے 3 بچوں کے والد محمد عمران کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بیوی نے بچوں کو مار کر انتقام لیا۔گلستانِ جوہر میں مبینہ طور پر کیڑے مار دوا سے جاں بحق ہونے والے تینوں…

عمران خان کا سعودی ولی عہد کے بعد بل گیٹس کو بھی خط

وزیراعظم عمران خان نے  سعودی ولی عہد کے بعد مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو بھی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے خط لکھا ہے جس میں عمران خان نے موسمیاتی تبدیل کے خطرات پر کتاب لکھنے پر بل گیٹس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔عمران خان نے اپنے خط میں…

عوام نے 14000 ارب قرض میں جکڑنے والے ظالموں کو مسترد کیا،،مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عوام نے 14000 ارب قرض میں جکڑنے والے ظالموں کو مسترد کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے ڈسکہ الیکشن کے نتائج سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈسکہ کے عوام زندہ باد، ن لیگ کی فتح…

کراچی میں پارہ41 ڈگری کو چھو گیا

کراچی چند دن بعد آج پھر شدید گرمی اور لو کی لپیٹ میں ہے، دوپہر 2 بجے  پارہ 41 ڈگری کو چھو گیا، شہر میں کل بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک ہے، دوپہر میں سمندری ہوائیں…

کراچی میں رمضان سے قبل گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گوشت کی قیمتوں میں بھی کافی حد تک اضافہ ہوگیا۔کراچی میں یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال میں گوشت مہنگے داموں میں فروخت ہونے لگا۔کراچی میں گائے کا گوشت 800 روپے فی کلو جبکہ بکرے کا گوشت 1300سو روپے فی…

13 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے لاہور میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دکھائی دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)انشاء ﷲ رمضان اور عید کا...محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اپریل کو لاہور شہر میں مطلع صاف رہے گا جس کی وجہ سے رمضان کا…

سٹیزن پورٹل، 1 لاکھ 55 ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کے ازالے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک لاکھ 55 ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ جولائی 2020ء تا دسمبر 2020ء غیرمطمئن شہریوں کی…

علی اسجد کے گھر مٹھائی لیکر جاؤں گی: نوشین افتخار

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والی مسلم لیگ نون کی اُمیدوار نوشین افتخار نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی اُمیدوار علی اسجد ملہی کی مبارکباد پر اُن کے گھر مٹھائی لیکر جائیں گی۔نون لیگی امیدوار نوشین افتخار نے آر او دفتر کے…

جہانگیر ترین 4دن بعد بڑا کردار کریں گے، رحمٰن ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ 4 دن بعد جہانگیر ترین بڑا کردار کریں گے۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو رہا ہے جس کی صدارت شریک چیئرمین پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین…

حکومت قانون کی بالادستی کیلئے تاریخی جنگ لڑ رہی ہے ،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا ملک کی موجودہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ حکومت قانون کی بالادستی کے لیے تاریخی جنگ لڑ رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پنجاب، خیبرپختونخوا کے مزید 3 شہروں تک ’کوئی بھوکانہ سوئے‘ پروگرام کو وسعت دینے کی تقریب سے خطاب…

آپ روئیں، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں ن لیگ جیت چکی ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ روئیں، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں مسلم لیگ نون جیت چکی ہے۔مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہ عمران صاحب…

پنجاب کابینہ، سب کمیٹی کا کورونا صورتحال پر اظہارِ تشویش

پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی برائے کورونا وائرس نے صوبے میں کورونا کی تیسری لہر کی بگڑتی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی صدارت میں پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس منعقد ہوا۔لاہور(صباح…

ڈسکہ جیت نےثابت کر دیا نیازی حکومت نے چوری کی تھی، احسن اقبال

سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا ڈسکہ الیکشن کے نتائج سے متعلق کہنا ہے کہ ڈسکہ جیت نےثابت کر دیا 19 فروری کو نیازی حکومت نے چوری کی تھی۔احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کے دوران الیکشن کمیشن کو آزاد اور منصفانہ الیکشن…

کراچی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت23 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 114 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

شاہ محمود قریشی جرمنی روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ جرمنی کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود کو جرمن ہم منصب نے دورے کی دعوت دی ہے جہاں وہ جرمن پارلیمنٹ کے صدر اور دیگر اہم قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے کا…

محمدحفیظ کا 100واں T20 انٹر نیشنل میچ، اہلیہ خوش

قومی کرکٹر محمدحفیظ کے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کے موقع پر اہلیہ نازیہ حفیظ بھی بےحد خوش ہیں۔ محمد حفیظ کے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کے موقع پر اہلیہ نازیہ حفیظ نے خوشی میں کیک کاٹا۔نازیہ حفیظ نے کیک کاٹنے کی تصویریں اپنے…

دورۂ زمبابوے، ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری

دورۂ زمبابوے کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے،کیمپ میں ٹیسٹ اسکواڈ کے گیارہ ارکان شامل ہیں جبکہ 6 اضافی کھلاڑیوں کو بھی کیمپ میں مدعو کیا گیا ہے۔زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریزکے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا کیمپ…

لاہور: 24 گھنٹوں میںSOPs کی خلاف ورزیوں پر 55 مقدمات درج

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 55 مقدمات درج کرلیے گئے۔لاہور میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق لاہور میں…