جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رائیونڈ میں بیٹوں نے جائیداد کے لیے باپ کو اغوا کرلیا

رائیونڈ میں بیٹون نے جائیداد کے لیے باپ کو اغوا کرلیا، 15 پر کال کے بعد ڈولفن اہلکاروں نے مغوی کو بازیاب کروالیا۔ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ تین بیٹوں نے اپنے باپ کو اغوا کرکے اسے ایک مکان میں رکھا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈولفن…

مظفرگڑھ: پولیس موبائل کی ٹکر سے جاں بحق شخص کے ورثاء کا پولیس پر قتل کا الزام

مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں ڈاکو سمجھ کر پولیس نے موبائل سے   موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، دوسری جانب مقتول کے بیٹے نے الزام لگایا ہے  کہ پولیس نے اس کے والد کو…

طالبان نے ملک کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا

ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان تباہی کے دہانے پر ہے، طالبان نے ملک کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ویب سائٹ نے لکھا کہ طالبان نے حالیہ دنوں میں ڈرامائی کامیابیاں حاصل کی ہیں، کئی مقامات پر طالبان کو مذاحمت کا سامنا بھی…

بھارت کے پاس افغانستان سے بھاگنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس افغانستان سے بھاگنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان امن کے لیے آج بھی عالمی برادری کے ساتھ ہے۔انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ…

وفاقی وزراء میں اختلافات کی خبروں پر حکومتی ذرائع کا موقف

وفاقی وزراء میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے  پر ذرائع کابینہ توانائی کمیٹی کا موقف سامنے آگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی توانائی کمیٹی میں شریک تمام وزراء اپنا موقف پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیر علی زیدی کے اسد عمر سے ناراض ہو کر کمیٹی…

سوات میں گردوں کے علاج کا اسپتال سرکاری وسائل سے تعمیر نہیں ہوا تھا، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سوات میں گردوں کے علاج کا اسپتال سرکاری وسائل سے تعمیر نہیں ہوا تھا، اس اسپتال کی تعمیر نجی عطیات کے ذریعے ہوئی تھی۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر کڑی…

پی پی 38 سیالکوٹ، ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی، انتخابی امیدواروں و حکام کو نوٹسز جاری

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے انتخابی امیدواروں اور سرکاری حکام کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو…

یورپی یونین کی 70 فیصد بالغ آبادی کیلئے کورونا ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، ارسلا واندرلین

یورپین یونین میں 70 فیصد کے قریب بالغ آبادی کے لیے ویکسین فراہم کی جا چکی ہے۔ یورپین کمیشن کے ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق یونین میں 10 جولائی تک (EU/EEA) یورپین یونین اور یورپین اکنامک ایریا کے 30 ممالک میں 474 ملین…

مسلح افواج کے افسران، جوانوں کی بنیادی تنخواہوں کے 15 فیصد برابر خصوصی الاؤنس کی تجویز

وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہوں کے 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی، وزارتِ خزانہ نے یہ خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی۔ وزیراعظم نے معاملہ کابینہ کے…

عمران خان کا اسپتال سے نواز شریف کا نام ہٹانا شرم کی بات ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ سوات میں نواز شریف کڈنی اسپتال قومی خزانے سے نہیں بنا، بلکہ فلاحی ادارے نے بنایا ہے، عمران خان کا اسپتال سے نواز شریف کا نام ہٹانا شرم کی بات ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے…

کراچی کی رونقیں بحال کی جائینگی، پیپلزپارٹی عملی اقدامات کرتی ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے اتوار کو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں، صفائی ستھرائی اور نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر احکامات بھی جاری کیے، بیرسٹر مرتضٰی…

طالبان کی واپسی: انڈیا، ایران اور ترکی کے مفادات کیسے متاثر ہوں گے؟

افغانستان میں ’طالبان کی واپسی‘ انڈیا، ایران اور ترکی کے مفادات پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے؟دلنواز پاشابی بی سی نامہ نگار ، دہلیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@DrSJaishankarطالبان کی جانب سے افغانستان کے متعدد علاقوں پر قبضے کے حوالے سے سامنے…

عمران خان نے مٹہ سوات کے پہاڑ کی ویڈیو شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان کے ساتھ مٹہ سوات کے پہاڑ کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ مٹہ سوات میں بنجر پہاڑ سر سبز و شاداب ہورہے ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم…

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے سے پہلے ہی متحرک ہوگئے

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے سے پہلے ہی شہری مسائل میں دلچسپی لینے لگے، انہوں نے گلبائی چورنگی روڈ کیماڑی کا دورہ کیا اور روڈ کارپٹنگ اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔مرتضیٰ وہاب انڈ منسٹریٹر بننے سے قبل ہی…

مینار پاکستان پر رکشہ ڈرائیورز کا احتجاج

لاہور میں مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ کے خلاف رکشہ ڈرائیورں نے مینار پاکستان میں احتجاجی کیمپ لگایا جس میں جماعت اسلامی کےرہنمالیاقت بلوچ، پی پی رہنماحسن مرتضیٰ نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی کیمپ میں جماعت اسلامی کےرہنمالیاقت بلوچ کاکہنا تھا…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 40 لاکھ 45 ہزار سے زائد

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 73 لاکھ 68 ہزار 63 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…

بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 9.3 فیصد ہو گئی

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8 اعشاریہ 3 سے بڑھ کر 9 اعشاریہ 3 فیصد ہو گئی ۔کوئٹہ میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد ہو گئی، 24…