hookup Birmingham hookup Suplee PA coyote hookup hookup Monmouth Junction NJ galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری نکالی گئی

ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری نکالی گئی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری چار فیصد کم ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہا۔ گئے برس ستمبر کے مقابلے رواں ستمبر کی سرمایہ کاری 20 فیصد کم ہے۔

ستمبر میں نجی شعبے میں 15 کروڑ 5 لاکھ ڈالر جبکہ سرکاری شعبے میں 33 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری نکالی گئی ہے۔ تاہم براہ راست سرمایہ کاری گذشتہ ستمبر سے 16 فیصد بڑھی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 19 ہزار 700 روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب 31 کروڑ 86 لاکھ ڈالر رہا۔ ملکی نجی شعبے میں تین مہینوں میں 33 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے جبکہ سرکاری شعبے میں 98 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.