جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے سی ایف او کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے سی ایف او رانا نسیم احمد کی عبوری ضمانت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد…
براڈشیٹ کمیشن رپورٹ اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ذریعے اصل حقائق سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی گئی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے پبلک ہونے والی براڈ شیٹ…
پٹرول بحران کی ذمہ دار کمپنیز کے خلاف کارروائی کا اعلان
وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم بحران کے دوران جن کمپنیوں نے تیل کا 20 دن کا اسٹاک نہیں رکھا ان کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈائریکٹر جنرل آئل اور ملوث افسر کو عہدوں سے ہٹایا جائے گا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اوگرا کے قوانین میں…
پاکستان میں ویکسینیشن مہم توقع سے زیادہ سست رہی، فافن
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن (فافن) نے کورونا پر پانچویں مانیٹرنگ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے پارلیمانی نگرانی کو مزید بہتر بنایا جائے۔ ٹیسٹوں کی شرح اور ویکسینیشن مہم کو وسعت دینے کے لیے…
پیرصبغت اللّٰہ شاہ پیر پگارا کی زوجہ انتقال کرگئیں
پیرصبغت اللّٰہ شاہ پیر صاحب پگارا کی زوجہ انتقال کرگئیں۔ترجمان کنگری ہاؤس نے مرحومہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔کلیم اللّٰہ وسان کا کہنا ہے کہ مرحومہ برین ہیمرج کے مرض کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج تھی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی…
کورونا سے 10 سال سے چھوٹے 40 بچے بھی کورونا سے انتقال کرگئے، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے باعث بچوں کی بھی اموات ہوئی ہیں جن میں اب تک ایک سال سے 10 سال کے 40 بچے انتقال اس وبا سے انتقال کر گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں اس وبا سے انتقال کرنے…
بیوی کا شوہر کے ساتھ جانے سے انکار، سسرال میں جھگڑا، 5 افراد زخمی
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں لڑکی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد سمدھیانے میں جھگڑا ہوگیا۔بیوی کے انکار کی وجہ سے ہونے والے جھگڑے میں، مکے، لاتیں اور پتھر چل گئے۔ جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے…
راولپنڈی: اردو بازار میں آتشزدگی، 10 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر
راولپنڈی کے قدیم اردو بازار میں آتشزدگی سے 10 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، ریسکیو اسکواڈ کو پہنچنے میں تاخیر کے باعث مالکان اپنی املاک کو جلتا دیکھتے رہے۔ راولپنڈی کے مشہور اردو بازار میں واپڈا کی ہائی وولٹیج تاریں آپس میں ٹکرانے…
نواز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس، آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت
سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس منعقد ہوا تھا۔ …
پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مشیر تجارت اور افغان وزیر صنعت نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ تقریب…
بھارت سے چینی کی درآمد رکوانے میں شوگر مافیا کا دباؤ بھی ہے، تجزیہ کار
بعض تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت سے چینی کی درآمد کا فیصلہ رکوانے کے لیے شوگر مافیا سے متعلق لوگوں کا دباؤ بھی شامل ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ رمضان میں جب انہیں چینی کی اچھی قیمت ملنے کی توقع ہے تب بھارت سے چینی…
ون ڈے سیریز میں ہائی اسکورنگ میچز ہوسکتے ہیں، مارک باؤچر
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ہائی اسکورنگ میچز ہوسکتے ہیں۔سنچورین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ ہماری ون ڈے سیریز کی تیاری اچھی ہے۔انھوں نے کہا…
کابینہ کا بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، رحمان ملک
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رحمان ملک بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے خوش ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کا بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے۔رحمان ملک کا کہنا…
نہ پیپلز پارٹی کسی پر شرطیں لگا سکتی ہے نہ کوئی اور پیپلزپارٹی پر، کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نہ پیپلز پارٹی کسی پر شرطیں لگا سکتی ہے نہ کوئی اور پیپلز پارٹی پر شرط لگاسکتی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…
نارنجی چہرے والی نئی مکڑی کوفلمی کردار’نیمو‘ کا نام دیدیا گیا
میلبورن: ایک شہری سائنسدان کو جنوبی آسٹریلیا کی آبگاہ میں ایک نئی قسم کی مکڑی دکھائی دی جس کا چہرہ شوخ نارنجی رنگ کا تھا۔ اس کی رنگت کو دیکھتے ہوئے اسے پکسار اینی میشن فلم ’فائنڈنگ نیمو‘ کی کلاؤن فِش ’نیمو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح…
گوگل کا کوکیزکی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
گوگل نے کوکیز کی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے اپنے ویب براؤزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کردیا ہے۔ رواں سال کے اختتام تک کروم براؤزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کی مشینز (…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | آصف علی زرداری مشکل میں ہیں | یکم اپریل 2021
https://www.youtube.com/watch?v=466h_P-FYnY
پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، دونوں ٹیموں کی تیاریاں بھی مکمل
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل سے 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں مدمقابل آرہی ہیں، اس مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ایک روزہ کرکٹ میں پہلا ٹکراؤ 1992 کے ورلڈکپ میں ہوا تھا جس میں…
سیربین یکم اپریل 2021: پاک کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مسترد کردیا
https://www.youtube.com/watch?v=BR-D62Mcgi4
کورونا سے مزید 98 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 98 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 530 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 98 مریض انتقال کرگئے…