جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہ حسین شاہ والد کی طرح پاکستان کیلئے اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پرعزم

ٹوکیو اولمپک کے لیے پاکستانی دستے میں شامل پاکستانی جوڈوکا شاہ حسین شاہ نے کہا ہے کہ والد کی طرح پاکستان کے لیے اولمپکس میڈل جیتنا چاہتا ہوں۔شاہ حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹوکیو اولمپکس میرے لیے کافی اہم ہے، والد نے 1988 میں آخری بار…

وفاق سے کم وصولی کے باوجود سندھ حکومت مقامی کونسلوں کی مستقل مدد کررہی ہے، وزیراعلیٰ

صوبائی محکمہ خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبے میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کے لئے 32.4 بلین روپے جاری کردیئے ہیں اور او زیڈ ٹی شیئر کے گرانٹ ان ایڈ کے برعکس بلدیاتی اداروں کو 6007.609 ملین روپے پہلے بھی…

کراچی میرا شہر، یہاں کے مسائل حل کرنا مشن ہے: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان، مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میرا شہر ہے اس کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا، میں نے اسی شہر میں پرورش پائی ہے، یہاں کے مسائل حل کرنا میرا مشن ہے۔سندھ حکومت کے…

یورپین یونین کی روس پر پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع

یورپین یونین نے روس پر پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے، ان پابندیوں کا دورانیہ 31 جنوری 2022 تک قابل عمل ہوگا۔ان پابندیوں کا فیصلہ یورپین فارن افئیرز کونسل کے آج برسلز میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس میں یورپین یونین کے…

کیا آپ بتاسکتے ہیں ملالہ یوسفزئی کی اصل عمر کیا ہے؟

کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنی عمر سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس حوالے سے انھوں نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ نوبل انعام…

بلاول کشمیر میں انتخابی مہم سے فرار ہو چکے، مریم جلد ہو جائینگی: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کشمیر کی انتخابی مہم چھوڑ کر فرار ہو چکے، بہت جلد مریم نواز بھی کشمیر میں الیکشن مہم سے راہِ فرار اختیار کر لیں گی۔شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی…

لوڈشیڈنگ ترسیلی نظام کی کمزوری کے سبب ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ہونے والی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پیداوار کی کمی سے نہیں ترسیلی نظام کی کمزوری کی وجہ سے ہے۔ شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے وفاقی وزیرِ اطلاعات…

زرداری کے کیس میں 300 ارب کی ریکوری ہوچکی: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے کہنا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 300 ارب روپے کی ریکوری ہو چکی ہے، جو اپنے آپ کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے تھے وہ جواب…

مون سون: وزیر توانائی سندھ کی عوام سے احتیاط کی اپیل

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی جانب سے بارش کے موسم میں عوام سے احتیاط اختیار کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔امتیاز شیخ نے کہا کہ عوام بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں، شہری کھمبوں اور گیلے تاروں کے نزدیک نہ جائیں۔اُنہوں نے کہا کہ قربانی کے جانور…

کراچی: مختلف مقامات سے سائن بورڈ نہیں اُتارے گئے

مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کے باوجود بھی کراچی کے مختلف مقامات سے سائن بورڈ نہیں اُتارے گئے۔کراچی کی مختلف شاہراؤں پر عمارتوں پر سائن بورڈ تاحال لگے ہوئے ہیں جبکہ مون سون کے آغاز سے قبل حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو بورڈ اتارنے کے احکامات…

آسٹریلوی کرکٹر کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلوی کرکٹر پیٹر ہینڈز کومب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر ہینڈز کومب کاوئنٹی کرکٹ کے لیے انگلینڈ میں ہیں۔ہینڈز کومب مڈل سیِکس کی جانب سے اتوار کو چیمپئین شپ گروپ ٹو میچ نہ کھیل سکے۔پیٹر ہینڈزکومب…

افغانستان میں افغان طالبان کی پیش قدمی جاری

افغانستان میں افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے صوبے غور کے دو اضلاع تائیوارا اور پسابند طالبان کے قبضےمیں چلے گئے ہیں، افغان فورسزنے تاجکستان کے ساتھ متصل افغان صوبے تخار کے دارالحکومت تالقان پر افغان طالبان کے قبضےکی کوشش ناکام بنا…

آزاد کشمیر: کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.14 فیصد ہوگئی

آزاد کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 16.14 فیصد ہوگئی۔وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق آزادکشمیر میں گزشتہ روز 113 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ گزشتہ روز آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے 700 ٹیسٹ کیے گئے…

نیب نے صوبوں سے افسران کی خدمات مانگ لیں

قومی احتساب بیورو (نیب)نے افسران کی کمی کے معاملے پر چاروں صوبوں کے آئی جیز سے گریڈ17 سے 20 تک کے افسران کی خدمات مانگ لیں۔نیب مراسلے کے بعد آئی جی پنجاب نے افسران سےگریڈ 17 سے 20 کے افسران کے نام طلب کرلیے ہیں۔آئی جی پنجاب کی جانب سے…

شمالی وزیرستان، 12 ویں کی طالبات کے پرچے کے دوران دستی بم سے حملہ

 شمالی وزیرستان میں سرکاری اسکول پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کے وقت بارہویں جماعت کی طالبات کا پرچہ ہو رہا تھا، گورنمنٹ ہائی اسکول پر دستی بم حملے سےجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ…

کورونا کی چوتھی لہر سے بچنے کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔پنجاب میں عید الاضحیٰ سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کی ویکسینیشن کے لیے سیکرٹریز اور کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری…

یورو فائنل، گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کو بدسلوکی کا سامنا

یورو 2020 فائنل میں پینالٹی ککس پر گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بدسلوکی کا سامنا ہے۔وزیراعظم بورس جانسن اور فٹ بال ایسوسی ایشن نے تعصب پر مبنی رویہ کی مذمت کی ہے، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اس طرح تعصب کا…