لائیو | شاہ محمود قریشی کی ملتان میں پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=5aTMj60cgiE
نواب شاہ: پولیس آپریشن، نایاب چمگادڑیں بڑی تعداد میں ہلاک
نواب شاہ میں پولیس نے چمگادڑوں کی نایاب نسل کے خلاف انوکھا آپریشن کرتے ہوئے چمگادڑ کی نسل فلائنگ فوکس کی بڑی تعداد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ چمگادڑیں فصلوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور انسانوں پر حملے بھی کرتی…
نریندر مودی کا بھائی ہی مودی کی پالیسیوں کیخلاف بول پڑا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی ، مودی حکومت پر برس پڑے ۔پرہلاد مودی نے تاجروں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مودی ہو یا کوئی اور انہیں تاجروں کے مطالبات ماننے پڑیں گے۔معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹوکیو…
آگ پر قابو پانے کیلئے آذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی
جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے آذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی، 100 افراد پر مشتمل آذربائیجان کی امدادی ٹیم ایجئین ریجن پہنچی ہے۔اس موقع پر آذربائیجان کی ٹیم کے لیڈر نے کہا کہ آذربائیجان مشکل حالات میں ہمیشہ ترکی کے ساتھ…
فواد چوہدری کا سندھ حکومت سے صنعتیں کھولنے کا مطالبہ
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے صنعتیں کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ سندھ حکومت کے فیصلوں سے تشویش ہے، پہلے بھی کورونا وائرس کی 3 لہروں کا ہم نے کامیابی سے مقابلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…
نور قتل کیس، حافظ طاہر اشرفی کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ نورمقدم کیس سمیت تمام بچوں، بچیوں کےزیادتی کیسز کے اسپیڈی ٹرائل کرنے کا حکم دیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں بچوں، بچیوں…
لاک ڈاؤن پر وفاقی وزراء کی تنقید پر مرتضیٰ وہاب کا جواب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کل سے صوبے میں لاک ڈاؤن لگانے کے بعد وفاقی وزراء کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراء غلط بیانی کررہے ہیں۔انہوں نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ وزیراعلی سندھ نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ…
تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب پر عمل ہو گا: وزیرِ تعلیم پنجاب
پنجاب کے وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب پر عمل درآمد کیا جائے گا۔لاہور سے جاری کیئے گئے پنجاب کے وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا بیان میں کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر…
عرب پارلیمنٹ کا وفد یکم اگست کو پاکستان آئے گا، سینیٹ سیکریٹریٹ
سینیٹ سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ عرب پارلیمنٹ کا وفد پاکستان کا 5 روزہ دورہ کرے گا۔وفد کی قیادت عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی کریں گے۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق عرب پارلیمنٹ کا وفد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دعوت پر یکم…
سندھ، ڈبل سواری پر پابندی ختم
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی اُٹھا لی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ہٹانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے جزوی لاک ڈاؤن سے متعلق ترمیمی نوٹی فیکشن جاری کردیا، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری…
ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے
صدارتی ایوارڈ یافتہ اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ نقاش کاظمی کی نماز جنازہ شام 5 بجے مسجد باب العلم، نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔ جبکہ ان کی تدفین وادی حسین میں ہوگی۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944ء کو بھارت…
جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ میں بھی تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے آپ سندھ میں بھی تبدیلی دیکھیں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں بھی…
ریلوے اپنی آخری حد تک پہنچ چکا ہے، اعظم سواتی کا اعتراف
وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان ریلوے اپنی آخری حد تک پہنچ چکا ہے۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں اعظم سواتی نے کہا کہ ریلوے میں سب چور نہیں، چھوٹے سے مافیا نے معاملہ بگاڑا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے سے…
کراچی: ویکسینیشن کیلئے ایکسپو سینٹر میں عوام کا رش، لوگوں کی دھکم پیل
کراچی میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر عوام نے بڑی تعداد میں ویکسینیشن سینٹرز کا رخ کرلیا۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم کورونا وائرس ویکسینیشن سینٹر میں عوام کا جمع غفیر امڈ آیا۔ ویکسینیشن سینٹر میں لوگوں کے…
شیخ رشید سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ اپنے ایک بیان میں پلوشہ خان نے کراچی میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کا دفاع کرتے ہوئے وفاقی وزراء کے بیان پر ردِ عمل…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی
ملک میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 کم…
گورنر عمران اسماعیل کی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے لاک ڈاؤن پر تنقید
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایک جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف تعاون کا ہاتھ بڑھایا اور ساتھ ہی تنقید کے تیر بھی برسادیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر سندھ نے پیشکش کی کہ وزیراعلیٰ سندھ ایڈمنسٹریٹر ہیں وہ جیسی مدد…
افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا
جنگ زدرہ افغانستان میں خواتین کے لیے جم کھل گیا، خواتین پرجوش انداز میں وہاں اپنی فٹنس و صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کے لیے آتی ہیں، تاہم جم کی مالک طالبان کی پیش قدمی کے باعث تشویش کا شکار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ جم…
بریکنگ نیوز: پی سی بی نے کشمیر بورڈ پر بھارتی بورڈ کی مداخلت کا جواب دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Q6kVlihVlis
سندھ میں لاک ڈاؤن پر فواد چوہدری کا ردعمل ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=C7NWJob32gI