best hookup subredduts cd hookups in cochise county gay hookup apps nz best place for discreet hookups married casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایبٹ آباد: نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دیا

ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں۔

نجی اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق خاتون پہلے ہی 2 بیٹیوں کی ماں ہے جبکہ ماں اور بچے صحتمند ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.