بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرگودھا: اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال سرگودھا میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے۔

کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرخ مسعود نے 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی ہے، جو 24 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرے گی۔

کمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اسپتال میں 4 شیر خوار بچوں کی موت کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.