جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’سقوط اوڈیفکا‘: کیا اس یوکرینی شہر کی فتح ظاہر کرتی ہے کہ روس جنگ کا پانسا اپنے حق میں پلٹ رہا ہے؟

’سقوط اوڈیفکا‘: کیا اس یوکرینی شہر کی فتح ظاہر کرتی ہے کہ روس جنگ کا پانسا اپنے حق میں پلٹ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز واٹر ہاؤس عہدہ, نامہ نگار برائے یوکرین، کیؤایک گھنٹہ قبل’عام لوگوں کی زندگیوں کے تحفظ

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا،تصویر کا ذریعہNEWSLINE MEDIA،تصویر کا کیپشنبرینڈا پیج اور اُن کے شوہر کرسٹوفر ہیریسنمضمون کی تفصیلمصنف, ربیکا کرن، کین بینکسعہدہ, بی بی سی سکاٹ

آگسٹو سینڈینو: اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والا جنگجو، ’بے رحم اور پرتشدد‘ تھا یا ہیرو؟

آگسٹو سینڈینو: اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والا جنگجو، ’بے رحم اور پرتشدد‘ تھا یا ہیرو؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننکاراگوا کے جنگجو سینڈینو کو آگسٹس سیزر کے نام سے بھی جانا جاتا تھامضمون کی تفصیلمصنف, اتاہولپا…

ویڈیو, لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں…

لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں گا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنلندن میں مقیم پاکستانی نژاد رضوان جاوید لندن کے ٹرین نیٹ ورک کے لیے کام کرتے ہیںلندن میں 29…

’مائع سونا‘: قدیم روم جہاں پیشاب دانت چمکانے اور کپڑوں کی دھلائی میں استعمال ہوتا اور اس کی خرید و…

’مائع سونا‘: قدیم روم جہاں پیشاب دانت چمکانے اور کپڑوں کی دھلائی میں استعمال ہوتا اور اس کی خرید و فروخت پر ٹیکس تھا،تصویر کا ذریعہWikimedia Commons،تصویر کا کیپشنعوامی بیت الخلا جہاں پیشاب اکھٹا کیا جاتا اور پھر اس کی خرید و فروخت…

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی برادری نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ رفح میں بڑے پیمانے پر حملہ نہ کرے۔3 گھنٹے قبلاسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد شروع ہونے والی…

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک دہائی سے روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں جمعے کو…

بادشاہ بابر کی لاڈلی بیٹی گلبدن بیگم جنھوں نے حرمین کے قیام کے دوران سلطنت عثمانیہ کے فرمان کو بھی…

بادشاہ بابر کی لاڈلی بیٹی گلبدن بیگم جنھوں نے حرمین کے قیام کے دوران سلطنت عثمانیہ کے فرمان کو بھی ٹھکرا دیا،تصویر کا ذریعہJUGGERNAUT BOOKS،تصویر کا کیپشنگلبدن بیگم بادشاہ بابر کی پسندیدہ بیٹی تھیںمضمون کی تفصیلمصنف, شرلین مولینعہدہ, بی بی

’ماما فائر فائٹرز‘: انڈونیشیا کی وہ خواتین جو ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کسانوں کی مدد کر رہی ہیں

’ماما فائر فائٹرز‘: انڈونیشیا کی وہ خواتین جو ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کسانوں کی مدد کر رہی ہیں،تصویر کا ذریعہVictor Fidelis Sentosaمضمون کی تفصیلمصنف, آسنتی لیوی عہدہ, بی بی سی فیوچر50 منٹ قبلجنگل کے قریب واقع اپنے لکڑی سے بنے گھر میں

مودی کے ہاتھوں متحدہ عرب امارات میں مندر کا افتتاح: کیا یہ عرب دنیا میں پہلا ہندو مندر ہے؟

مودی کے ہاتھوں متحدہ عرب امارات میں مندر کا افتتاح: کیا یہ عرب دنیا میں پہلا ہندو مندر ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن27 ایکٹر پر محیط اس مندر کو راجستھانی گلابی پتھر اور اطالوی ماربل کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہےمضمون کی…

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘،تصویر کا ذریعہFeras Al Ajrami،تصویر کا کیپشناس ایمبولینس کی تصویر جس میں محمود کے والد سوار تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ایتھر شلیبےعہدہ, بی بی سی عربی 53 منٹ

قطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟

قطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلی2 گھنٹے قبلقطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا…

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا باعث بنا،تصویر کا ذریعہAUKEVISSER/TOBY YOUNG،تصویر کا کیپشنیہ سپر ٹینکر نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑا تھاایک گھنٹہ قبلاپنی 30 سالہ…

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا…

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا چاہتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوری 2024 میں مشرق وسطیٰ تنازعات میں گھرا ہوا تھا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ…

’ٹینک بہت قریب ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔‘ کار میں چھپی فلسطینی بچی کی آخری کال جو فائرنگ کے دوران کٹ…

’ٹینک بہت قریب ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔‘ کار میں چھپی فلسطینی بچی کی آخری کال جو فائرنگ کے دوران کٹ گئی،تصویر کا ذریعہRAJAB FAMILY،تصویر کا کیپشنجب چھ سالہ بچی ہند رجب اپنے اہل خانہ کے ساتھ مغربی غزہ کی جانب بھاگ رہی تھیں تو ان کی کار…

یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘

یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن اور امریکی صحافی کارلسنایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے…

یوکرین میں دورانِ جنگ آرمی چیف برطرف: ’نئی انتظامی ٹیم یوکرین کی مسلح افواج کی قیادت سنبھالے گی‘

اختلافات پر آرمی چیف برطرف، یوکرین میں دورانِ جنگ فوجی قیادت تبدیل،تصویر کا ذریعہVOLODYMYR ZELENSKY/X،تصویر کا کیپشنیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ملک کی مسلح افواج کے سابق سربراہ والیری زلوزنی 47 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی…

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘،تصویر کا کیپشنمیٹولا کی سرحدمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی مشرق وسطی ایڈیٹر22 منٹ قبلیہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحماس نے غزہ سے اسرائیلی فورسز کے انخلا کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووک اور لیس ڈوسیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق41 منٹ قبلبرطانیہ کے ہندوستان پر قبضے کو لگ بھگ 43 سال ہو چکے تھے جب اس نے مقامی لوگوں کو اپنے نمائندے