17 year old hookup ford escort zx2 sr ecu hookup hookup bbw com hookup agency in singapore hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب: مختلف بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین بورڈ پروفیسر مرزا حبیب کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 62 ہزار طلبا نے امتحان دیا، کامیابی کا تناسب98.1 فیصد رہا۔

چئیرمین انٹر بورڈ لاہور نے کہا کہ رواں سال کورونا کی وجہ سے صرف اختیاری مضامین لیے گئے، جو طلبا امتحانات میں غیر حاضر تھے ان کے امتحان لیے جائیں  گے۔

پروفیسر مرزا حبیب نے کہا کہ 31 ہزار 353 طلبا نے اے پلس، 23 ہزار 737 طلبا نے اے گریڈ جبکہ29 ہزار 601 طلبا نے بی گریڈ حاصل کیا۔

ملتان تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 82 ہزار 870 طلباوطلبات نے شرکت کی، جہاں امتحانات میں کامیابی کا تناسب 98.64فیصد رہا۔

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ میں انٹر کے سالانہ امتحانات میں مجموعی طور پر 148560 امیدوار کامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 98 اعشاریہ 81 فیصد رہا۔

ساہیوال بورڈ کے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج

سرگودھا بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج

راولپنڈی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.