جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پریس کانفرنس کے دوران علیم خان اور فردوس اعوان میں دلچسپ مکالمہ

سینئر صوبائی وزیر علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں رہنماؤں میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔فردوس عاشق اعوان اور علیم خان نے پریس کانفرنس کے نکات پر دلچسپ گفتگو کی اور سب کچھ کو بیوروکریٹک بیانیہ قرار دیدیا۔فردوس…

شادمان میں خاتون کی خودکشی: ویڈیو بنانے والا نوجوان گرفتار

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن  میں خاتون کی خودکشی کے  کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم وقاص  کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص نے خاتون کی ویڈیو بنائی تھی جو بعد میں وائرل کی گئی، وقاص…

حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر عوام اور پارلیمنٹ کو اندھیرے میں رکھا، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضاربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام اور پارلیمنٹ کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے نئی شرائط پر اندھیرے میں رکھا۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ شرائط کا علم آئی…

پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق مجموعی طور پر پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر…

وزیراعظم کی کھل کر بینک آف پنجاب کے صدر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں جو بینک معیشت کو اٹھانے کی غیرمعمولی کوشش کررہے ہیں، اس میں بینک آف پنجاب سب سے آگے ہے۔ لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں…

ڈسکہ الیکشن: پی پی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم ڈسکہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کریں گے۔ قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان…

عمران خان بتائیں، اُن کے دو ماہرین معاشیات کہاں ہیں؟ شازیہ مری کا سوال

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان سے اُن کے دو ماہرین معاشیات سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ملکی معیشت کے فیصلے آئی ایم ایف کررہا…

جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے بڑی خدمات ہیں، علیم خان کا اعتراف

سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین کا جہاز اُن کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے، جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے لیے بڑی خدمات ہیں۔لاہور میں فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں علیم خان نے کہا کہ میں بھی…

جماعت اسلامی کی’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک کچھ دن کیلئے معطل

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا سے زیادہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وسائل پر قابض…

علی اسجد نے رانا ثنا اللّٰہ کے الزامات کی تردید کردی

این اے 75 ڈسکہ سے تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے رانا ثنا اللّٰہ کے الزامات کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی اسجد ملہی نے کہا کہ ہم نے پریزائیڈنگ افسران نہیں لگائے۔انہوں نے کہا کہ…

بھکر: پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے پر مقدمہ درج

بھکر میں پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے والے شخص  کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ہتھکڑی لگے ملزم کو پیدل تھانے لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی دُکان تھانے کے قریب ہے اس لیے ملزم کو پیدل…

پی ٹی آئی کیلئے جنوبی پنجاب صوبے کا قیام ممکن نہیں، شاہ محمود قریشی کا اعتراف

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے پاس اکثریت نہیں اس لیے جنوبی پنجاب صوبے کا قیام ممکن نہیں۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دو تہائی اکثریت نہ ہونے سے فوری طور پر صوبے کا قیام ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: تجاوزات سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے  تجاوزات سے متعلق کیس کے  کل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نسئلہ ٹاور کی تعمیر پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے نے رپورٹ پیش…

لاڑکانہ کی رہائشی لڑکی کراچی سے بازیاب، لڑکی نے بیان ریکارڈ کروادیا

لاڑکانہ کی رہائشی لڑکی کو کراچی سے بازیاب کروالیا گیا، پولیس نے مبینہ شوہر سمیت لڑکی کو جوڈیشل مجسٹریٹ لاڑکانہ کی عدالت میں پیش کردیا، جہاں لڑکی نے اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے مسلمان ہوکر اپنی مرضی سے…

شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو بہت حساس قرار دے دیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو حساس ترین قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین کے مسئلے کے حوالے سے کہا کہ یہ بہت حساس ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لیے اپوزیشن جماعتیں یا…

کوہاٹ: پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد، پولیس حکام

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ جوا کی کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012…

پنجاب: مختلف شہروں سے ہزاروں من گندم او ر چینی پکڑی گئی

پنجاب کے مختلف شہروں سے ہزاروں من گندم اور چینی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ملتان میں شجاع آباد موٹر وے انٹر چینج پر 1 ہزار 790 من گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔شجاع آباد موٹروے انٹرچینج پر 1790 من گندم قبضے میں لےکر…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں نے جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی ہو ئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 152.94روپے کا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی سے  153.30روپے…

ایف آئی اے کا علی ترین سے تحقیقات کا آغاز

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے شیئر ہولڈرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کیس سے متعلق تفتیش شروع کردی۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کیس کی تحقیقات کیلئے وکلاء ٹیم کے ہمراہ ایف آئی…

گھوٹکی: معمر خاتون پر آوارہ کتے کا حملہ

سندھ کے شہر گھوٹکی کے گاؤں حبیب پھوڑ میں ایک معمر خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں آوارہ کتے نے گزشتہ...کتے کے حملے میں معمر خاتون خاتون کے چہرے اور آنکھ پر زخم آئے ہیں، لوگوں نے خاتون کو کتے سے بچایا اور…