جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کو تعلیم دینے کا منصوبہ

خیبر پختون خوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے ہزاروں خصوصی بچوں کو تعلیم دینے کا منصوبہ تیار کر لیا۔اس ضمن میں وزیرِ بہبود آبادی خیبر پختون خوا ہشام انعام اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کیلئے 5 اسکولوں کی تعمیر کا منصوبہ…

اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کے نئے ایس اوپیز نافذ

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پی کے تحت آج رات 12بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے خود پر ہی ماسک نہ پہننے پر ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔حمزہ شفقات کے…

جاوید لطیف کیخلاف غداری کا مقدمہ خارج کرنے کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے ریاست مخالف بیانات پر مقدمے کے خلاف مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے جاوید لطیف کی درخواست پر…

وزیراعظم کی طاہر اشرفی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی سے ملاقات کی جس میں طاہر اشرفی نے وزیراعظم کو بین المذاہب ہم آہنگی کی رپورٹ پیش کی۔ملاقات میں اسلامی ممالک سےتعلقات میں مثبت پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان…

کراچی، KMDC کو بند کردیا گیا

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (کے ایم ڈی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کے باعث کے ایم ڈی سی کو بند کردیا گیا ہے۔کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کھل کر…

متاثرینِ گجر، اورنگی نالے کی سپریم کورٹ میں درخواستیں جمع

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں گجر نالے اور اورنگی نالے کے متاثرین نے درخواستیں جمع کرا دیں۔150 سے زائد متاثرین نے درخواستیں سپریم کورٹ ہیومن رائٹس سیل کو دیں۔سندھ ہائیکورٹ نے گجر نالے پر تجاوزات ہٹانے کا آپریشن روکنے کی…

ڈاکٹروں نے مزید کچھ روز گھر سے نکلنے کو منع کیا ہے :مولانا فضل الرحمن

سربراہ پی ڈی ایم اور امیرجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور  مزید کچھ روز گھر سے باہرنکلنے اور مصروفیات سے منع کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے آڈیو…

آئین نے پاکستان کو محفوظ کیا ہے، نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ آئین نے پاکستان کو محفوظ کیا ہے، آئین اس لیے ہوتا ہے کہ وقت کی ضرورت کے ساتھ اس میں ترمیم ہوجائے۔اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے قائداعظم یونیورسٹی میں تعمیر مسجد کے افتتاح کے…

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ سینئر وزیر پنجاب علیم خان بھی موجود ہیں، ایک روزہ دورے میں وزیراعظم سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ عثمان بزدار صوبے کے…

نوشین افتخار کا ڈسکہ کی سڑکوں پر CCTV کیمرے لگائے جانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی جانب سے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈسکہ شہر کی تمام اہم سڑکوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں۔نوشین افتخار کی جانب سے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا گیا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ 13 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو سماعت کے…

شوگر اسکینڈل تحقیقات، نواز شریف کے دست راست جاوید کیانی نیب طلب

نیب راولپنڈی کی طرف سے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب راولپنڈی نے نوازشریف کے دست راست جاوید کیانی کوطلب کر لیا۔نیب حکام کے مطابق جاوید کیانی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چئیرمین ہیں، جاوید کیانی حدیبیہ…

بنوں: CTD کی کارروائی، ٹارگٹ کلر ہلاک

بنوں میں ٹارگٹ کلرز کی موجودگی پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ٹارگٹ کلر مارا گیا، جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔محکمہ انسداددہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کراچی میں مختلف...بنوں کے علاقے ٹاؤن شپ میں ٹارگٹ کلرز…

پچاس ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو کیا ہے، سارہ احمد

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے کہ اب تک پچاس ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی لبرٹی چوک میں گداگری کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اپنے…

آئین کے ساتھ غداری نہیں کی جا سکتی، جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ آئین پر حلف اٹھانے والے ہر شخص پر آئین کی پابندی لازم ہے، اگرحلف پر پوری طرح عمل نہیں کریں گے تو مسائل بڑھتے جائیں گے ،ایک صاحب آتے ہیں آئین ادھر کر دیتے دوسرے آتے تو ادھر کر دیتے،ہم…

جہانگیر ترین اور خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد

چینی، سٹہ مافیا اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ 9 سرکاری اور نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے افراد کے 36 اکاؤنٹس…

برطرفی کیخلاف 2 ریلوے ملازمین کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے خان پور ریلوے اسٹیشن کے دو ملازمین کی برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں خان پور ریلوے اسٹیشن کے دو ملازمین کی برطرفی کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ریلوے ملازم خان بہادر اور محمد لطیف…

موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جائے گی، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کروائی ہے کہ 13سے 14 سو ارب روپے کے مزید ٹیکس لگیں گے یا موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جائے گی۔ حکومت نے آئی ایم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگلےمالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا…

وزیرِ اعظم نے ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی میں وقت درکار ہوتا ہے، اس منزل تک پہنچنے…

ڈسکہ الیکشن: انتخابی سامان کی ترسیل شروع

سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔پولنگ کا عملہ انتخابی سامان ڈسکہ میں قائدِ اعظم پبلک اسکول میں قائم آر او آفس سے وصول کر رہا ہے۔مذکورہ انتخابی سامان 2 رینجرز اور…