ملتان کے میجر جہانزیب شہید عزم و حوصلے کی روشن مثال
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، یہی وہ جذبہ ہے جو ہماری مسلح افواج کے ہر جوان کے دل و دماغ میں بسا ہے۔ اسی جذبے کو لے کر ملتان سے تعلق رکھنے والے میجر جہاں زیب شہادت کے مرتبہ پر فائز ہوئے۔شہید بیٹے کی تصویر کا بوسہ لینے والی یہ ماں…				
حوالات میں ملزم انتقال کرگیا، ورثاء کا پولیس پر تشدد کا الزام
چشتیاں میں پولیس حراست میں ایک ملزم انتقال کرگیا، ورثاء نے پولیس پر تشدد کے ذریعے قتل کا الزام عائد کردیا۔ ایس پی کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر پولیس کی زیر حراست ملزم انتقال کر گیا، ملزم شوگر کا مریض تھا، 2 دن قبل طبیعت خراب ہونے پر اسے…				
صحت پہلے | نسائی کینسر | ڈان نیوز | 05 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=xdxsv7gJ3wE 				
انفوکس | کیا قبل از وقت انتخابات ہونے جا رہے ہیں؟ | ڈان نیوز | 05 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=AG8xOMbeI5M 				
خبر سی خبر نادیہ مرزا کے ساتھ | ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ کابل پر بھارت میں انتشار | 5 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=2_lErBErJRk 				
دسرا رخ | 'فکر مت کرو ، سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا': کابل کے دورے کے دوران آئی ایس آئی کے…
https://www.youtube.com/watch?v=n1MfY3d5Ysg 				
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | بھارتی پولیس نے علی گیلانی کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ 05 ستمبر…
https://www.youtube.com/watch?v=kuRVeGTGTcc 				
پنجاب میں موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند
پنجاب میں موٹر ویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر محکمہ صحت نے ہفتے اور اتوار کو ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔ملک بھر میں کورونا ویکسین کی آج صرف دوسری…				
کرپشن خاتمے کیلئے نیب نے موثر حکمت عملی وضع کی، جاوید اقبال
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے نیب نے مؤثر حکمت عملی وضع کی، جس کے نتیجہ میں موجودہ انتظامیہ کے دور میں اب تک 535 ارب روپے ریکور کیے۔ انہوں نے کہا کہ گیلانی اینڈ گیلپ کے سروے…				
وزیراعظم کی ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت
وزیراعظم عمران خان نے مستونگ میں فرنٹیر کور (ایف سی) چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے ٹی ٹی پی کے ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے لواحقین سے تعزیت کرتے…				
سندھ: کورونا سے مزید 5 اموات، 1016 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16642 نمونے ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1016 نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…				
وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک بار پھر انتظامی ٹیم بدلنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر اپنی انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔انہوں نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کے لیے وفاق کو مختلف نام تجویز کردیے۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری انڈسٹری کامران علی افضل نئے چیف سیکریٹری پنجاب کے…				
بینک خدمات کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی کرنے کا فیصلہ
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ بینک خدمات کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے۔کورونا ویکسینیشن کے سلسلے میں سندھ حکومت نے  اہم فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے  محکمہ صحت سندھ نے این سی او سی کو مراسلہ بھیج دیا۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ…				
لکی مروت: عاصمہ رانی قتل کیس، مجرم کو ورثا نے معاف کردیا
لکی مروت میں رشتے کے انکار پر قتل کی گئی عاصمہ رانی کے ورثا نے مجرم کو معاف کردیا۔مقتولہ عاصمہ رانی کے والد اور مجرم کے لواحقین کے درمیان جرگے کے دوران صلح ہوگئی۔عدالت مجاہد آفریدی کو عاصمہ قتل کیس میں سزائے موت سنا چکی ہے۔قتل کے بعد…				
ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ…				
وزیر اعظم کا سعودی اور امارتی علی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…				
سب کو ڈاکو سمجھا تو ملکی معیشت کون چلائے گا؟ بلاول بھٹو کا سوال
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا ہے کہ سب کو ڈاکو سمجھا تو ملکی معیشت کون چلائے گا؟ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ حکومت نیب اور ایف بی آر کے ڈنڈے سے ٹیکس اور ریونیو میں اضافہ کرنا…				
وزیراعظم کے دعوے پر احسن اقبال کا ردعمل
وزیراعظم عمران خان کے ن لیگ سے زیادہ اور سستی سڑکیں بنانے کے دعوے پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نیازی نے کھاریاں موٹروے کے افتتاح پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ن لیگی…				
دادو: گورکھ ہل اسٹیشن پر سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، 4 جاں بحق، 3 زخمی
دادو کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثےمیں 4 سیاح جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔گورکھ ہل اسٹیشن کھاول لک کے قریب سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 سیاح موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے…				
حسن علی نے اپنی بیٹی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کردیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی بیٹی کی نئی تصاویر شیئر کردیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ کر اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔حسن علی فیملی کو وقت…