والد اور ٹیم کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں، بیٹا علی سدپارہ
اسکردو: کے ٹو پر پاکستان کے لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کیلئے جاری سرچ آپریشن دوسرے دن بھی جاری رہا مگر تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے، دوسری جانب ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والداور ٹیم کے زندہ بچنےکے امکانات…
ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی ٹیسٹ میں جیت کیلئے 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا کی چائے کے وقفے پر ایک وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے۔اس سے قبل پاکستان دوسری اننگ میں 298 رنز بنا کر آؤٹ ہوگیا اور اس طرح جنوبی افریقا کو پنڈی ٹیسٹ جیتنے…
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں ڈرون حملہ ناکام
امریکا کی جانب سے ایک طرف یمن کے حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو دوسری جانب حوثی باغیوں کی جانب سے حملے جاری ہیں۔عرب اتحادی افواج کی جانب سے یمن کے حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں ڈرون سے حملہ ناکام…
بہاولپور، اجتماعی زیادتی کے الزام میں دوافراد پر FIR درج
صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں خاتون کی جانب سے لگائے گئے دو افراد پر اجتماعی زیادتی کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔بہاولپور کے تھانہ سٹی میں خاتون کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کی گئی، ایف آئی آر میں خاتون نے دو افراد پر…
کورونا وائرس، سینو فام ویکسین کی اگلی کھیپ 24 گھنٹوں میں پہنچے گی
انسدادِ کورونا وائرس کی چین کی سینوفام ویکسین کی اگلی کھیپ اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں۔محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق چین کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین سینو فام کے مزید 5 لاکھ ڈوزز فراہم کیئے جائیں گے، اس سلسلے میں…
بدعنوانی کےخاتمے اور شفافیت کیلئے نیب کے ساتھ MOU سائن کیا ہے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے اقدامات کی وجہ سے غیرمقبول ہوتی جارہی ہیں۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ جن اسمبلیوں کو پی ڈی ایم کی جماعتوں نے پہلے جعلی اسمبلیاں کہا تھا، اب انہی اسمبلیوں سے یہ سینیٹرز…
انتخابات میں شفافیت ہی جمہوریت کی مضبوطی ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ انتخابات میں شفافیت ہی جمہوریت کی مضبوطی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں شفافیت یقینی بنانے پر اپوزیشن کا واویلا سمجھ سے بالا…
لاطینی امریکا: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے فنکار ہلاک
لاطینی امریکا کے ملک چلی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے فنکار ہلاک ہوگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق عوامی مقامات پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکار کی ہلاکت کی خبر پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔پولیس مظالم کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے، مظاہرین کی…
کراچی: سرجانی میں ڈاکو کو زخمی کرنیوالا باڈی بلڈر قتل
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران ہیلتھ کلب کا مالک جاں بحق ہوگیا، مقتول نے 1 ڈاکو کو زخمی بھی کر دیا تھا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر 7 اے میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو…
گندم مافیا تو خود پی ٹی آئی کی حکومت ہے، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات ناصرحسین شاہ کہتے ہیں کہ گندم مافیا تو خود پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے۔وزیر اطلاعات ناصرحسین شاہ نے شہباز گل کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گندم کی فصل کٹتے ہی پنجاب سے گندم کیسے غائب ہوئی۔ناصر شاہ نے شہباز گل کو…
لاہور: مہنگائی، ناقص صفائی، ٹوٹی سڑکیں، جماعتِ اسلامی کا مظاہرہ
لاہور میں جماعتِ اسلامی نے مہنگائی، صفائی کے ناقص انتظامات، ابلتے گٹروں، سوئی گیس کی بندش اور سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔وحدت روڈ پر کیئے گئے مظاہرے کی قیادت نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کی۔جماعتِ اسلامی کے…
عمران خان نے ہر قومی ادارے کو متنازع بنایا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں ہر قومی ادارے کو متنازع بنایا ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر مصطفیٰ نواز…
مانسہرہ: کورونا سے بیمار لیڈی ڈاکٹر جاں بحق
مانسہرہ میں کورونا وائرس سے بیمار لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئیں۔صدر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹر انیلا دو ہفتوں سےنجی اسپتال میں زیرِعلاج تھیں۔ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق ڈاکٹر جاوید اقبال کئی روز سے کورونا وائرس کے باعث…
پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی آبائی گاؤں آمد پر غیر ملکی کرنسی نچھاور
پاکستانی و غیر ملکی کرنسی کی برسات دیکھ کر عوام نوٹوں پر جھپٹ پڑے۔واضح رہے کہ خالد اعوان پی پی امریکا کا صدر بننے پر پہلی بار آبائی گاوں آئے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عمران نیازی حکومت نے آئین پر بدترین حملہ کیا ہے، احسن اقبال
سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی حکومت نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ہے۔احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن سے متعلق کہا ہے کہ سینیٹ اوپن الیکشن پر صدارتی آرڈیننس آئین اور سپریم کورٹ کی…
سوئی سدرن میں مستقل مینیجنگ ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا
سوئی سدرن گیس کمپنی میں مستقل مینیجنگ ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا ہے۔اس حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران منیار نے سوئی سدرن گیس کمپنی میں مستقل مینیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے چارج…
میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف دوسرے روز بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر
میانمار میں دوسرے روز بھی ہزاروں افراد نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کیا اور سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کے دارالحکومت ینگون میں انٹرنیٹ سروسز اور ٹیلی فون لائنز کی بندش کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے…
فلپائن میں 6 شدت کا زلزلہ
فلپائن کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا ہے، امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن میں آنے والے اس زلزلے کا مرکز منداناؤ جزیرے سے 2 کلو میٹر دور اور گہرائی زیرِ زمین 24 کلو…
بھارت، گلیشیئر ٹوٹنے سے دریا دھولی گنگا میں شدید طغیانی
بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے کے سبب دریا دھولی گنگا میں شدید طغیانی آ گئی ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}