سرگودھا کی عدالت نے دہشتگرد کو جائیداد ضبطگی و 5 سال قید کی سزا سنادی
سرگودھا میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو 5 سال قید کی سزا اور جائیداد کی ضبطگی کا حکم دے دیا۔دہشتگرد یونس کو 24 ستمبر 2019 کو خوشاب سے گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد سے دھماکا خیز مواد،…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کرتے ہوئے آپریشنل استعدادکاربڑھانےکیلئےون ونڈوآپریشن کےتصورکو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف لاجسٹک تنصیبات کے دورہ کے موقع پر…
بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ
اسلام آباد: نیپرا کی جناب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےبھی سوئی ناردرن کے صارفین کیلئے گیس کی فی یونٹ قیمت 13روپے 42 پیسے بڑھانے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے گیس قیمت میں اضافےکیلئےسوئی نادرن کی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | بجلی کی قیمتوں میں نیا اضافہ | 10 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=en-3I8luT8Y
بختاور بھٹو زرداری کی شادی کا لباس کیسے بنایا گیا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=fieft0N2UUo
معاشرے میں شدت پسندی بکھرے ہوئے تعلیمی نظام کی وجہ سے آئی، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ معاشرے میں شدت پسندی بکھرے ہوئے تعلیمی نظام کی وجہ سے آئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مشن تعلیم کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری…
جنوبی افریقی کپتان پی آئی اے کے سی ای او کے شکرگزار
جنوبی افریقی ٹیسٹ کپتان کوئن ٹن ڈی کوک نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے سی ای او ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک شرٹ بطور تحفہ دی ہے۔جنوبی افریقی کپتان نے دورہ پاکستان کے دوران قومی ایئر لائن کی مہمان…
ہائیکورٹ پر حملہ 5 فیصد وکلاء نے کیا: چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ 5 فیصد وکلاء کی کارروائی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے بعد چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 2 روز قبل کے واقعے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 5 فیصد وکلاء نے یہ…
کابل میں 3دھماکے،ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین دھماکوں میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔کابل کے علاقے براکی میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، پولیس چیف کے ہمراہ دو گارڈز بھی دھماکے میں ہلاک ہوئے جبکہ…
مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں : سائرہ خان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
40فیصد اوسط پر 95 فیصد ملازمین کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کیا ہے، 40 فیصد اوسط پر 95 فیصد ملازمین کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچ فیصد افسروں کا معاملہ…
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ بالرز کی رینکنگ کے مطابق بالرز…
کراچی: عباسی شہید اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج
کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس کے باہر احتجاج جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کے ہاؤس آفیسرز اور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز واجبات اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 23 لاکھ 52 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 74 لاکھ 51 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 52…
سینیٹ انتخابات: ڈیجیٹل سہولت سینٹرز قائم
سینیٹ کے انتخابات 2021ء میں شفافیت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیجیٹل سہولت سینٹرز قائم کر دیئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اور صوبائی الیکشن کمشنر دفاتر میں یہ ڈیجیٹل سہولت سینٹرز قائم کیئے گئے…
کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری کا تیل سمندر میں پھیل گیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری سے 600 گیلن تیل کے اخراج کے سبب تیل سمندر میں دور تک پھیل گیا۔رچمنڈ آئل ریفائنری حکام کے مطابق تیل کے اخراج پر قابو پا لیا گیا ہے اور پانی میں تیل کے پھیلاؤ کو صاف کرنے کا سلسلہ بھی جاری…
ولی عہد نے مریخ مشن کو امارات کی تاریخی کامیابی قرار دیدیا
ابوظہبی کے ولی عہد اور اماراتی افواج کے نائب کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے مریخ مشن کی کامیابی کو امارات کی تاریخی کامیابی قرار دے دیا، ماہرین اور قوم کو مبارکباد بھی دی۔شیخ محمد بن زاید النیہان کا کہنا تھا کہ ہوپ پروب کا مریخ کے…
پی ایس ایل کیلئے شاداب اور موسی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سوپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کیلئے ملکی کھلاڑیوں نے کراچی کا رخ کرنا شروع کردیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان اور فاسٹ بولر موسی خان کراچی پہنچ گئے۔پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن 20فروری سے کراچی میں شروع ہوگا جس کے لیے…
مظاہرین کے جمہوری حق کو تسلیم کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں مظاہرہ کرنے والے سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین کے جمہوری حق کو…
سرکاری ملازمین کا احتجاج: وزارتِ داخلہ میں مانیٹرنگ
سیکریٹری داخلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والے سرکاری ملازمین کے احتجاج ودھرنے کی لمحہ بہ لمحہ کی صورتِ حال کی مانیٹرنگ کرتے رہے۔سیکریٹری داخلہ نے وزارتِ داخلہ میں قائم کنٹرول روم سے اسلام آبادکی صورتِ حال کی مانیٹرنگ…