جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انکم ٹیکس ڈیفالٹرز لسٹ سے متعلق ای میلز جعلی ہیں، اعلامیہ ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ  انکم ٹیکس ڈیفالٹرز لسٹ سے متعلق ای میلز جعلی ہیں۔ایف بی آر کے  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جعلی ای میلز میں انکم ٹیکس ڈیفالٹرز لسٹ کا معائنہ کرنے کا کہا جارہا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ…

نارووال: 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

نارووال میں  15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے…

چمن : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی حاجی اکبر صالحزئی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔لیویز حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہوئی ہے، جو مقامی کرکٹر تھا۔لیویز حکام کے مطابق محمد…

ٹی ایل پی اب ختم ہوگئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک لبیک اب ختم ہوگئی، تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ حکومت کا اپنا ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کسی بین الاقوامی طاقت یا ملک نے ہم سے اس ایکشن کامطالبہ نہیں کیا، فیصلہ اندرونی ہے۔…

سی اے اے نے رمیزراجہ کو وطن واپس آنے کا اجازت نامہ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے کمنٹیٹر رمیز راجہ کو جنوبی افریقہ سے وطن واپس آنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کا شمار کورونا سے متاثرہ کیٹگری ’سی‘ ملکوں میں ہوتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر سی اے اے نے…

گوجر خان: ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

راولپنڈی کے قریب گوجر خان جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجر خان جی ٹی روڈ پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خاتون…

لاڑکانہ میں لڑکی کے مبینہ اغواء کی ایف آئی آر منسوخ

لاڑکانہ میں لڑکی کے مبینہ اغواء کے معاملے پر  نوجوان فواد کےخلاف اغواء کی ایف آئی آر منسوخ کردی گئی۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ تفتیش اور بیانات کے بعد ایف آئی آر خارج کی گئی،  ایف آئی آر کی منسوخی پر عدالت نے مقدمہ خارج کردیا۔پولیس کا کہنا…

مین آف دی میچ ہونے پر فخر ہے، فہیم اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مین آف دی میچ ہونے پر فخر ہے۔ فہیم اشرف نے اپنے بیان میں کہا کہ بابر اعظم کا بے حد شکریہ جنہوں نے سب کو متحرک رکھا۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر نے کہا کہ تمام…

حیدر آباد یونیورسٹی، وزیراعلیٰ سندھ سے 1 درجن بار درخواست کرچکا ہوں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ حکومت نےانہیں حیرت زدہ کردیا ہے۔اسد عمر نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر طنز و تنقید کے تیر چلادیے اور کہا کہ میں حیرت زدہ ہوں کہ ان کی ہمت کیسے ہوتی ہے بات کرنے کی؟انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کوئی…

شبلی فراز بھی رانا ثنا اللّٰہ پر دہشت گردی کے مقدمے کے حامی

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز بھی مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے حامی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہونا…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کے استعفے منظور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کے استعفے منظور کرلیے گئے۔ گورنرخیبر پختونخوا نے استعفوں کی منظوری سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے۔استعفوں کی منظوری کے حوالے سے صوبائی حکومت نے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ …

کراچی: سی ٹی ڈی کی 11 سرکاری پستول غائب کیے جانے کا انکشاف

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی 11 سرکاری پستول غائب کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی ی11 سرکاری پستول مبینہ طور پر ادارے کے سابق ہیڈ محرر نذیر نے غائب کی ہیں۔ذرائع کے مطابق سرکاری پستولوں کو جعلی…

کراچی کے کاروبار کی عجب صورتحال

ملک کی معاشی شہ رگ کراچی کے کاروبار کی عجب صورتحال ہے۔ کہیں پر کاروبار کھلا رکھ کر احتجاج ہے تو کہیں سپلائی بند کرکے احتجاج کیا جارہا ہے۔ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر کے تاجر کہتے ہیں کہ انتظامیہ مشاورت سے فیصلہ کرے تو بہتر نتائج حاصل…

سندھ میں کورونا وائرس کے 673 مزید کیسز، 7 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مزید 673 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وائرس 7 افراد انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24…

عدالت نے نجی ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا

کراچی کی عدالت نے جے ایس انوسٹمنٹس کی پرائیوٹ کمپلین پر نجی ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے نادرا کو اسد کھرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے کر اسد کھرل کے تاحیات ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔کراچی…

منی لانڈرنگ کیس: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے 20 اپریل کو مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔عدالت نے…

برطانیہ: بیٹی کو موٹا نہ ہونے پر مجبور کرنے والے باپ کو ڈھائی سال کی سزا

برطانیہ میں بیٹی کو موٹا نہ ہونے پر مجبور کرنے اور اس سے موٹا نہ ہونے کا ایفیڈیفٹ سائن کروانے والے باپ کو ڈھائی سال قید کی سزا سنادی گئی۔برطانیہ کے علاقے برکشائر سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ ریچد خاڈلہ نے بیٹی کو مجبور کیا کہ وہ مر بھی…

دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل اسمارٹ فون پیش

چین کی ایک کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل اسمارٹ فون پیش کردیا۔فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش دو مختلف ڈیوائسز کے بجائے ایک ہی فون ہے جس میں ڈسپلے کے طریقے کو دومختلف انداز میں پھیلایا گیا ہے۔فولڈر دراصل…

کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ رول کاسترو کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ رول کاسترو نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق رول کاسترو نے مستعفی ہونے کا اعلان 8ویں کانگریس کے افتتاح کے موقع پر کیا۔رول کاسترو نے کہا کہ اپنے ملک، انقلاب اور سوشل ازم…

تیونس : ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد جاں بحق

تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کشتی میں سوار افراد اٹلی کے جزیرے پر جانے کےلیے تیونس کے ساحل کے ذریعے بحیرہ روم کو پار کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 41 افراد ڈوب کر…