بھارت سمیت جنوبی ایشیائی ملکوں میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی ادارہ صحت
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے پر امریکی ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ مئی کے وسط تک بھارت میں کورونا سے ہونے والی اموات یومیہ 13 ہزار تک پہنچ سکتی ہیں۔ رپورٹ میں پاکستان میں بھی مجموعی کیسز…
رومانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ
رومانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ بخارسٹ سے وزارت صحت کے مطابق ایک ماہ پہلے رومانیہ آنے والے نوجوان میں کورونا کی بھارتی قسم کا کیس رپورٹ ہوا۔بھارت سے یورپی ملک رومانیہ آنے والے مزدوروں میں بھی کورونا کیسز…
بنگلور میں تین ہزار کورونا مریض موبائل فون بند کرکے غائب، تلاش جاری، حکام
بھارتی ریاست کرناٹک میں 3 ہزارکورونا مریض موبائل فون بند کرکےغائب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلور شہر سے تین ہزار کورونا وائرس کے مریض اپنے موبائل فون بند کرکےگھروں سے چلے گئے۔ اس حوالے سے…
ریاست تامل ناڈو میں رات کا کرفیو اور اتوار کے لاک ڈاؤن میں توسیع
جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو نے رات کے کرفیو اور اتوار کے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا بحران کی سنگین صورتحال کے تناظر میں ریاست تامل ناڈو میں رات کا کرفیو اور اتوار کا لاک ڈاؤن تاحکم ثانی…
کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الفظر پر عوام کیلئے نئے نوٹوں کا اجراء نہیں کیا جائے گا۔اسٹیٹ بینک آف…
این اے 249 ضمنی انتخاب: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
برطانیہ : رولر کوسٹر اونچائی پر جا کر ٹوٹ کر گیا
برطانیہ میں سب سے بڑا رولر کوسٹر اونچائی پر جا کر ٹوٹ کر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برطانیہ کا مشہور رولر کوسٹر اونچائی پر جا کردو حصوں میں تقسیم ہو کر رک گیا اور اس میں سوار افراد چیخ و پکار کرنے لگے۔ ویڈیوز میں دیکھا…
75 فٹ لمبی سوئمنگ کی چھت اچانک منہدم
برازیل میں سوئمنگ پول کی چھت گاڑی کے پارکنگ ایریا میں اچانک گر گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 75 فٹ لمبا سوئمنگ کی چھت اچانک منہدم ہوئی جس کے بعد پارکنگ ایریا میں پانی بھر گیا۔چھت گرنے سے کچھ گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا جبکہ پانی بھر…
فارمولا ون ریس ایک بار پھر ملتوی
کینیڈا میں اس سال ہونےوالی فارمولا ون ریس ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہونے والی فارمولا ون ریس ملتوی کو کووڈ 19 کی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس ریس کو ملتوی کیا گیا ہے۔منتظمین…
امریکی 1ڈالر کا سکہ کروڑوں میں نیلام کیسے ہوا؟
گزشتہ دنوں امریکا میں ایک ڈالر کا سکہ 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر یعنی کہ پاکستانی قیمت کے مطابق تقریباً 13 کروڑ میں نیلام ہو گیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والی ایک مشہور نیلامی’ہیریٹیج آکشنز‘ میں نیلام ہونے والا یہ سب سے پہلا امریکی سکہ ہے…
طائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال
سعودی عرب کے شہرطائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ گاڑیاں بہہ گئیں۔بارش کے بعد خطرات کے پیش نظرالہدیٰ روڈ بند کردیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
چیمپیئنز لیگ :مانچسٹر سٹی نے پیرس سینٹ جرمین کو ہرادیا
چیمپیئنز لیگ فرسٹ لیگ سیمی فائنل میں انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے پیرس سینٹ جرمین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔پیرس میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فرسٹ لیگ سیمی فائنل میں ہوم ٹیم پیرس سینٹ جرمین نے مخالف ٹیم منچسٹر سٹی کے خلاف…
برطانیہ کا بھارت کو 3 موبائل آکسیجن فیکٹریاں دینے کا اعلان
برطانیہ نے بھارت کو تین موبائل آکسیجن فیکٹریاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیکٹری ایک منٹ میں 1500 لیٹر آکسیجن فراہم کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ دوسری جانب روس نے بھی طبی امداد کی پہلی کھیپ بھارت بھیج دی ہے جس میں آکسیجن جنریٹر اور…
چین میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز
چین میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز بیجنگ ایکسپو پارک میں کر دیا گیا ہے ۔ رواں سال فیسٹول میں 60 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھولوں کی آرٹس اور گملوں میں پودوں کے ساتھ ساتھ باغات کے ڈیزائن کے مقابلوں کی نمائش کو بھی شامل کیا گیا…
پی ٹی آئی کے 5 ارکانِ اسمبلی کو حلقہ بدر کیا: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں ضمنی انتخاب کے دوران پی ٹی آئی کے 5 ارکانِ اسمبلی کی این اے 249 سے حلقہ بدری کے احکامات جاری کیئے ہیں۔کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ نون نے…
پنجاب میں عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن کی رائے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں موجود اکثر ارکان نے رائے دی کہ اسپتالوں میں الارمنگ صورتحال کے پیش نظر عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن لگایا جائے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ نے تجویز دی کہ جن…
بلدیہ کےعوام جوق درجوق گھروں سےنکلیں، ایک نئی تاریخ لکھیں، شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا این سے 249 الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ بلدیہ کے عوام جوق درجوق گھروں سےنکلیں، ایک نئی تاریخ لکھیں۔شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلدیہ کی عوام کو پیغام دیتے ہوئے…
پولنگ اسٹیشنز میں مسلح افراد کی خبر کی تردید
صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشنز میں مسلح افراد کی موجودگی کی خبر کی تردیدکی گئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں ضمنی انتخاب کے…
امریکا کی اپنے شہریوں کو جَلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت
امریکا کی جانب سے بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو جَلد از جَلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا کی جانب سے بھارت کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی…
خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال، پیرول پر رہائی کی درخواست
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے عدیل شاہ کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔ایم پی اے فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ41 سال کے عدیل شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، عدیل شاہ کی تدفین سکھر میں رات 10 بجے آبائی قبرستان میں ہو گی۔فرخ…