جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری نے کیک کاٹا، پودا لگایا

وزارتِ اطلاعات میں یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، پودا بھی لگایا گیا۔وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان کے یومِ آزادی کا کیک کاٹا۔اس موقع پر وزیرِ اطلاعات و نشریات نےکلین اینڈ گرین پاکستان…

سندھ: مزید 29 کورونا مریضوں کا انتقال

صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث 29 افراد انتقال کر گئے۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق سندھ بھر میں مجموعی طورپر وائرس کے مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 32 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔جہاں 21 ہزار 430 کورونا…

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے یوم آزادی پر جاری بیان میں کہا گیا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں ہمیں پاکستان جیسی بے مثال نعمت سے نوازا۔گور نر پنجاب…

پاک فضائیہ کے تحت یومِ آزادی کی تقریبات

پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا، پاک فضائیہ کی مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملکی سالمیت اور ترقی کے لیے دعائیں کرائی گئیں۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پرچم کشائی کی تقریب…

حکومت کی توجہ گیس اور معدنیات پر مرکوز ہے: وزیرِ اعظم

وزیر ِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت خاص طور پر گیس اور معدنیات کے شعبوں پر توجہ مرکوز کیئے ہوئے ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک میں معاشی تبدیلی…

سندھ حکومت، پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اندرون اور بیرون خطرات ہیں جس کا ہم سب کو سامنا ہے، ہم سب اس وقت کورونا کی وبا سے جنگ لڑرہے ہیں،…

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر کوئی اختلاف نہیں، گورنر سندھ عمران اسمٰعیل

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پرکوئی اختلاف نہیں، 35 ارب روپے کی لاگت سے نالوں کی صفائی کی جارہی ہے۔ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس وقت پاکستان کو کافی مشکلات کا…

شاہ محمود کی یومِ آزادی پر قوم کو مبارک باد

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں رہ جانے والے مسلمانوں سے دوسرے درجے کے شہریوں کا سلوک رکھا جاتا…

14 اگست کا سنہرا دن لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے: چیئرمین سینیٹ

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ آج 14 اگست کا سنہرا دن ہے جو ہمیں لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے یوم آزادی پر قوم کے نام جاری کیئے گئے پیغام میں یہ بات کہی گئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ یومِ…

شعیب اختر نے اس سال اپنی سالگرہ کیوں نہیں منائی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محرم الحرام کے احترام میں گزشتہ روز اپنی 46 ویں سالگرہ نہیں منائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے مشابہہ خاتون کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں ۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام…

صدر نے جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں یومِ آزادی کی مناسبت سے ملٹری ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج، بحریہ اور…

آزاد کشمیر، یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں پرچم کشائی کی تقریب

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔صدر آزاد کشمیر کی عدم موجودگی میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے پرچم کشائی کی، پرچم کشائی کی تقریب میں پولیس کےچاق چوبند دستے نے…

وزیراعلی سندھ کی ڈاکٹروں کو کائنات کی مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  گھوٹکی ٹرین حادثے کا شکار کائنات  کی خیریت دریافت کرنے آغا خان اسپتال پہنچے، ڈاکٹروں کو وزیراعلیٰ نے کائنات کی مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت کی۔ یاد رہے کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں 13 سالہ…

رنگ بدل کر پس منظر میں غائب ہوجانے والا نرم روبوٹ

سیول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا نرم روبوٹ تیار کرلیا ہے جو گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر پس منظر کا حصہ بن جاتا ہے اور اسے دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ بتاتے چلیں کہ اس ایجاد میں اصل چیز روبوٹ خود نہیں بلکہ اس کی نرم کھال ہے جو مخصوص…

لور الائی: FC کی گاڑی پر حملہ، جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لور الائی کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر) نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لورالائی میں ہونے والے…

میری پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد آفریدی کا یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ ان کی پاکستان سے محبت  کی کوئی حد نہیں ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گھر پر فیملی کے ساتھ یومِ آزادی…