پہلا ٹی ٹوئنٹی: رضوان کی سنچری، جنوبی افریقہ کو 170 رنز کا ہدف
پاکستان نے محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسڈیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا ہے، جہاں مہمان ٹیم کے کپتان ہائنرک…
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے والد کے ووٹ رجسٹر کروانے کی تردید کردی
سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی نے اپنے والد کے اسلام آباد میں ووٹ رجسٹر کروانے کی تردید کردی۔قاسم گیلانی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں اپنے ووٹ کی رجسٹریشن نہیں کروائی۔قاسم گیلانی نے کہا کہ اسلام…
گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر پاکستان
اس ملاقات میں وفاقی وزیر امور برائے کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے شرکت کی جبکہ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد علی زیدی اور ڈپٹی اسپیکر جی بی اسمبلی بھی شریک تھے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 23 پیسے کم ہوکر 159 روپے 7 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوکر 159 روپے 30 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 588 پوائنٹس کی گراوٹ
پاکستانی شیئرز بازار میں ریکارڈ والیم پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی 588 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی ہے، کاروباری دن میں انڈیکس کی 46 ہزار پوائنٹس کی سطح چیلنج ہوئی۔ کاروباری دن کا اختتام البتہ 588 پوائنٹس کمی سے 46 ہزار 55 پر ہوا ہے۔ کاروباری…
فروری کے پہلے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 7 کروڑ ڈالر
ملکی زرمبادلہ ذخائر فروری کے پہلے کاروباری ہفتے میں 20 ارب 7 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 4 فروری کو ختم ہونے والی کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر بیرونی قرضوں کی سروسنگ کے سبب 8 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم…
پی ایس ایل 6 کے آفیشل ترانہ ’گروو میرا‘ کا ریمکس سامنے آگیا
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ سنگر سلیم جاوید کے موسیقار بیٹے جوجی نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ’گروو میرا‘ کا ریمکس بنالیا۔ جوجی کے اس ریمکس کو سوشل میڈیا پر شاندار پذیرائی مل رہی یے۔نوجوان جوجی کے ریمکس…
لاہور: زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 9زخمی
لاہور کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 مزدورجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب…
ہاتھی نے خاتون کا ہیٹ چرالیا، ویڈیو وائرل
خاتون کے ساتھ ہاتھی کے مذاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں ایک خاتون ہاتھی کے ساتھ تصویر بنوانے کی کوشش کرہی ہے لیکن ہاتھی خاتون سے مذاق کرنے کا انداز اپنائے ہوئے ہے۔ویڈیو کلپ میں نظر آرہا ہے کہ ہاتھی پہلے تو خاتون کی…
پی ٹی آئی کو پاکستان تحریک الزام کہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو پاکستان تحریک الزام کہتا ہوں، رو کون رہا ہے سب کو پتا ہے، پچھلے ڈھائی سالوں میں پاکستان کی غریب عوام رو رہی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان میں عثمان بزدار کی حکومت ہے یا مراد…
پشاور: دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں کا ملازمت نہ ملنے پر احتجاج
پشاور میں دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں نے ملازمت نہ ملنے پر احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آئی جی کے احکامات کے باوجود ملازمت نہیں ملی۔ احتجاج کے باعث خیبر روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ…
کے پی پولیس ایکٹ میں ترمیم پر اظہار تشویش
اے ایف آئی جی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کے پی حکومت پولیس کی آپریشنل خودمختاری ختم کرنے کا سوچ رہی ہے۔ آپریشنل خود مختاری سے تاثر ہے کہ پولیس بغیر کسی احتساب کے بہت طاقتور ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی حکومت نے کے پی پولیس کو…
اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر پی پی، ن لیگ، جے یو آئی بھی کاغذات جمع کرائیں گے
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سیالکوٹ میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے
The post سیالکوٹ میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
سیربین 10 فروری 2021: متحدہ عرب امارات نے مریخ پر اپنا پہلا مشن منایا
https://www.youtube.com/watch?v=VAVR_7Nn5yI
مضبوط خاندان،محفوظ عورت، مستحکم معاشرہ” کے عنوان سے مہم کا آغاز
کراچی: جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر کا کہنا ہے کہ مضبوط خاندان اور پاکیزہ معاشرے کی تعمیر کے لیے محفوظ اور مضبوط عورت نظام کی بنیادی ضرورت ہے۔
اسماء سفیر نے کہا کہ خاندان ایک ادارہ ہے جہاں مرد اور عورت مل کر اپنی…
بھارت :گلیشیئر ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنےکےواقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204 اب بھی لاپتہ ہیں۔ضلع چمولی کے متاثرہ علاقوں کی سرنگوں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام پانچویں روز بھی جاری ہے ۔اترکھنڈ میں7فروری کوہمالیہ گلیشیئر…
بلوچستان : کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 4 فیصد
بلوچستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 7 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1اعشاریہ 4 فیصد رہی جبکہ اس وقت صوبے میں ایکٹیو مریضوں کی تعداد82 ہے۔محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں گزشتہ روز کورونا…
مسلم لیگ ن جب چاہے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لاسکتی ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ مسلم لیگ ن جب چاہے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لاسکتی ہے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فردوس امجد…